دور� پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز نے سکواڈ کا اعلان کردیا  

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے کیریبئین سکواڈ کا اعلان کر دیا۔کیرن پولارڈ ٹی ٹوئنٹی اور او ڈی آئی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان برقرار ہیں جبکہ شائے ہوپ کو ایک روزہ میچ اور نیکولس پورن کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا۔ کیریبئین کھلاڑیوں میں شائے ہوپ مزید پڑھیں

ویرات کو�لی‘ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے ن�یں تھے، انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی، سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے نہیں تھے۔ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہا کہ میں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے بھی یہ بات کہی تھی مزید پڑھیں

ویرات کو�لی‘ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے ن�یں تھے، انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی، سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے نہیں تھے۔ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہا کہ میں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے بھی یہ بات کہی تھی مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیون سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیوں کا آغاز

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریگا،پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائلز لیں گے (آج)اتوارکو جمرود اور پھر پیر کو پشاور میں ٹرائلز ہوں گے۔ پیر کے روز پشاور مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر نے روبر باریرا کو شکست دے کر ڈبلیو بی سی سلور �لائی ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کولمبیئن باکسر روبر باریرا کو شکست دے دی۔دبئی کے باکسنگ ایرینا میں ہونے والے مقابلے میں محمد وسیم نے کولمبیئن باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی سی کا سلور ٹائٹل اپنے نام کیا۔رپورٹس کے مطابق 12راو?نڈز پر مشتمل فائٹ میں ججز نے محمد وسیم کو فاتح قرار دیا تھا۔واضح مزید پڑھیں

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا

 قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے 5ویں پاکستانی بولر بن گئے۔ کرکٹ ایکسپرٹ مظہر ارشد کے مطابق اس سے قبل پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ عمران خان نے 1982ء  اور وقار یونس نے 1990ء  میں انجام دیا۔ یاسر شاہ 2017ء  اور ثقلین مزید پڑھیں

1993ء  کے بعد سے ٹیسٹ کرکٹ �ارمیٹ میں بولرز کیلئے ب�ترین سال ثابت �وا

1993ء کے بعد سے رواں سال ٹیسٹ کرکٹ فارمیٹ میں قومی فاسٹ بولرز کے لیے بہترین سال ثابت ہوا۔کرکٹ ایکسپرٹ کے مطابق1993 کے بعد سے 2021 ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی فاسٹ باؤلنگ کا بہترین سال رہا۔کرکٹ ایکسپرٹ کے مطابق رواں سال پاکستان کے فاسٹ بولرز نے 22.89 کی اوسط سے 95 وکٹیں حاصل کی مزید پڑھیں

قومی جیولن تھرو چمپئن شپ اتوارسے پنجاب اسٹیڈیم میں �وگی

 اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان جیولن تھرو اورمیراتھن ایونٹس کی انعقاد کے لیے متحرک ہوگئی۔،قومی جیولن تھرو چمپئن شپ 29 نومبر کو پنجاب اسٹیڈیم میں ہوگی۔بتایاگیاہے کہ چمپئن شپ کے انعقاد کا مقصد ارشد ندیم کا بیک اپ تیار کرنا ہے چمپئنشپ میں کامیاب ہونے والے اتھلیٹس کو نقد انعامات بھی دئیے جائیں گے، نیشنل جیولن مزید پڑھیں

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع �و گا

سری لنکا  اور ویسٹ  انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان  سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29  نومبر سے  گال میں شروع ہو گا۔ سری لنکا کو سیریز میں 0-1  کی برتری حاصل ہے۔سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو 187 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

جونیئر �اکی ورلڈکپ، پاکستان نے مصر کو 1-3 گول سے �را دیا، رضوان علی کی �یٹ ٹرک

جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے رضوان علی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت مصر کو 1-3 گول سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، قومی ٹیم اپنا آخری پول میچ پرسوں اتوار کو ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گی۔ ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام 12 ویں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے دلچسپ مزید پڑھیں