چٹاکانگ: بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹ کے نقصان پر 253 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ میں کھیلا جارہا ہے، بنگلادیش کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گرائونڈ میں داخل ہو گیا
پاکستان اور بنگلادیش کے پہلے ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر آگ لگ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق چٹاگانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم سے ایک کلو میٹر دور واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کا دھواں اسٹیڈیم کی طرف بھی آتا دکھائی دیا۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کا عمل جاری مزید پڑھیں
چین کی جانب سے کھیلوں پر سیاست کی شدید مخالفت
نیدرلینڈز کی پارلیمنٹ میں ایک تحریک پر ووٹنگ ہوئی جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ بیجنگ 2022 سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کے لیے دستہ نہ بھیجے۔ تاہم ووٹنگ میں نصف سے بھی کم ارکان نے حصہ لیا جس کے باعث اسے مسترد کر دیا گیا۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں
پیٹ کمنز آسٹریلیا کے کپتان مقرر، 65سال بعد فاسٹ بائولر کی کپتان مقرر کیا گیا
ٹم پین کی جگہ پیٹ کمنز کو آسٹریلوی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا گیا، اسٹیو اسمتھ ان کے نائب ہوں گے ۔پیٹ کمنز 65سال کے عرصے میں آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے پہلے کپتان ہیں جو فاسٹ بولر ہیں۔اس سے قبل رے لنڈوال نے 1956میں ایک ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کی مزید پڑھیں
جونئیرہاکی ورلڈکپ، قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ مصرکیخلاف میچ کھیلے گی
جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان(آج)ہفتہ کو مصرکیخلاف میچ کھیلے گا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری عالمی جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ ہفتہ کو مصر کے خلاف کھیلے گا۔پاکستان اور مصر کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح نو کھیلا جائیگا۔ پہلے میچ میں جرمنی کے ہاتھوں پاکستان کو 2کے مقابلے میں مزید پڑھیں
فٹ بال کی دنیا کا بادشاہ کون ، فیصلہ گلوب ساکر ایوارڈ دبئی ایکسپو میں کیا جائے گا
فٹ بال کی دنیا کا بادشاہ کون ہی فیصلہ (آج)ہفتہ کو گلوب ساکر ایوارڈ دبئی ایکسپو میں کیا جائے گا۔گلوب ساکر ایوارڈ 14کیٹیگیرز میں دئیے جائیں گے، جن کے لیے آن لائن ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔بہترین کھلاڑی کے لیے میسی، رونالڈو، صالح سمیت 22کھلاڑیوں میں مقابلہ ہو گا ، فٹ بال کے بہترین کلب مزید پڑھیں
معروف مسلمان فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما مجرم قرار، قید کی سزا
فرانس اور ریال میڈرڈ کے مسلمان فٹبال سٹار کریم بینزیما کو اپنے ایک ساتھی فرانسیسی فٹبالر کو جنسی ٹیپ کے ذریعے بلیک میل کرنے کی سازش کا مجرم قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک جج نے بینزیما کو ایک سال قید کی معطل سزا سنائی اور 75 ہزار یورو جرمانہ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف میچ سے پہلے ہی خوفزدہ تھی، انضمام الحق
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم خوفزدہ تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مجھے ایسا لگا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کے مزید پڑھیں
چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کی پوزیشن مستحکم
ویب ڈیسک — چٹاگانگ ٹیسٹ کا پہلا روز بنگلہ دیش کے نام رہا۔ میزبان ٹیم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنائے۔ دونوں ٹیموں میں ایک ایک کھلاڑی نے ڈیبیو کیا ہے۔ مہمان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 22 سالہ عبد مزید پڑھیں
پاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گرائونڈ میں داخل ہو گیا
پاکستان اور بنگلادیش کے پہلے ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر آگ لگ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق چٹاگانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم سے ایک کلو میٹر دور واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کا دھواں اسٹیڈیم کی طرف بھی آتا دکھائی دیا۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کا عمل جاری مزید پڑھیں