بھارت میں پاکستان سے نفرت کی انتہا کھیل کے میدان میں بھی نظر آئی جس میں پاکستان مخالف نعروں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران دونوں ممالک کے تماشائیوں کا جنون جہاں عروج پر ہوتا ہے لیکن وہیں اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان تلخ کلامی کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
افغانستان: خواتین کرکٹرز کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھ سکتی ہیں، افغان کرکٹ بورڈ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
چٹاکانگ: پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ 26 نومبر بروز جمعہ سے چٹاکانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ مقامی مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، وزیراعلی بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ کے فائنل ٹرائلز
کراچی(اے پی پی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 27 نومبر کو کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وزیراعلی بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے فائنل ٹرائلز کے لیے 53کھلاڑیوں کا ناموں کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ عمر گل سلیکشن پینل کے سربراہ ہیں مزید پڑھیں
سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی میچ فیس میں تبدیلی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اب سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ فیس ہی ملے گی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پی سی بی نے اچانک ہی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ کھیلنے مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم کادورہ پاکستان چیلنج سے کم نہیں،آئی سی سی
دبئی(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2025کی چمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کو چیلنجنگ قرار دیدیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیئرمین گریک بارکلے نے ایک بیان میں کہا کہ 2025میں بھارت کا دورہ پاکستان واقعی چیلنجنگ ہوگا تاہم اس معاملے میں آئی سی سی کچھ نہیں کرسکتی ، مزید پڑھیں
قومی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی،واقف شاہ کی دھواں دھار بیٹنگ
اسلام آباد(جسارت نیوز)اسلام آباد ڈس ایبلڈ نے ایبٹ آباد ڈس ایبلڈ کوسنسنی خیز اور دل چسپ مقابلے کے بعد18رنز سے شکست دے کر آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا،سیمی فائنل میں اس کا مقابلہ آج پشاور ڈس ایبلڈ مزید پڑھیں
فرسٹ ایئر نے گرلز ڈگری کالج کوٹری اسپورٹس گالا تھروبال ٹرافی جیت لی Aـ
کوٹری(عائشہ پرویز) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری میں انٹر کلاسز اسپورٹس گالا کی تھروبال ٹرافی فرسٹ ایئر A نے جیت لی۔ فاتح ٹیم نے فائنل میں بی اے ون کو 2-1 سے شکست دے دی۔ایونٹ میں فرسٹ ایئر C نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔کالج کی پرنسپل پروفیسر رخسانہ پروین جونیجو,گالا کی آرگنائزرز چیف ڈائریکٹر فزیکل مزید پڑھیں
حفیظ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ماہ شیڈول ہوم سیریز سے دستبردار
ابو ظبی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف آئندہ ماہ ہوم ٹی 20 سیریز نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ۔20 میچوں کی سیریز آئندہ ماہ کراچی میں کھیلی جائے گی ۔مہمان ٹیم اس کے علاوہ تین ون ڈے میچوں مزید پڑھیں