قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی چٹا گانگ میں بھرپور پریکٹس

چٹاگانگ: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس سیشن میں مصروف ہیں چٹاگانگ (جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کی چٹاگانگ میں ٹریننگ سیشن ہوا۔ قومی کھلاڑیوں کی نیٹ سیشنز میں خصوصی مشقیں جاری رہیں، فیلڈنگ سیشن میں سلپ اور گرائونڈ فیلڈنگ پر توجہ دی گئی، ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں قومی اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن3گھنٹے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، رضوان کی ایک درجہ ترقی،چوتھے نمبر پر آگئے

دبئی(جسارت نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے تاہم ان کے ریٹنگ پوائنٹس 839سے کم ہو مزید پڑھیں

غیر ملکی گا لفز کی آمد سے سیاحت کو فروغ ملے گا ،گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل 4روزہ سندھ گورنر کپ اوپن گالف چمپئن شپ کے سلسلے میں پریس کانفرنس کررہے ہیں،دوسری تصویر میں افتتاح کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ نے 4 روزہ سندھ گورنر کپ اوپن گالف چمپئن شپ 2021ء کا افتتاح کیا۔پاکستان گالف فیڈریشن اینڈ سندھ گالف ایسوسی ایشن سے مستند شدہ پہلا گورنرسندھ کپ مزید پڑھیں

عالمی جونیئر ہاکی پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں 3 گول سے شکست

بھوبنیشور : جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان ٹیم جرمنی کے خلاف اپنے پہلے میچ میں فتح کے حصول کے لیے کوشاں نظرآرہی ہے بھوبنیشور(نمائندہ خصوصی)ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں جرمنی نے پاکستان 2-5 سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے رابرٹ ڈکسچر نے 2 گول کیے۔ ایف آئی ایچ کے مزید پڑھیں

بنگلادیش کے آل رائونڈر شکیب الحسن پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے بھی باہر

بنگلادیش کے آل رائونڈر شکیب الحسن پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے چٹاگانگ میں شروع ہوگا جس میں شکیب الحسن حصہ نہیں لے سکیں گے۔بنگلادیشی آل رائونڈر تاحال ہیم اسٹرنگ انجری سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے ہیں جس کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں

محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی علیحدہ ہوگئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان آل رائونڈرمحمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہوگئے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز  کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آئندہ ماہ کراچی میں ہوگی جس میں محمد حفیظ ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ لنکا پریمئیر لیگ کھیلنے کے لییہوم سیریز سے دستبردار مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کے حرام اور حلال کھانوں سے متعلق خبروں کی تردید

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے حرام اور حلال کھانوں سے متعلق خبروں پر بیان جاری کیا ہے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران بھارتی ٹیم کو خاص ڈائٹ پلان دیے جانے سے متعلق خبریں سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ ٹیم کو حلال گوشت کھانے کی مزید پڑھیں

 کرکٹ کھیلنے کا سامان بھی نہیں ہوتا تھا، گرائونڈ دیکھنے کی خواہش میں تھپڑ بھی کھایا، محمد رضوان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کچھ دلچسپ باتیں کیں۔ محمد رضوان نے اس انٹرویو میں اپنے بیک گرائونڈ سمیت مختلف چیزوں پر بات کی۔رضوان کا کہنا تھا کہ یہ بات سب کو پتا ہے کہ مزید پڑھیں

ملتان میں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پنجاب بھر سے 100سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

ملتان سپورٹس جیمنیزیم میں ہونے والی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پنجاب بھر سے ایک سے سو سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑی میدان میں اترے اور اپنی مہارت اور جسمانی صلاحیتوں کو بھرپور استعمال کرتے ہوئے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ پیش کیا۔ماس ریسلنگ میں خواتین کھلاڑیوں نے بھی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کی میزبانی، قطر کا سابق سی آئی اے افسر کے ذریعے فیفا حکام کی جاسوسی کا انکشاف

قطر کی جانب سے 2022ورلڈ کپ کی میزبانی کے حصول کے لیے سابق سی آئی اے افسر کے ذریعے کئی برسوں تک فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کے اعلی حکام کی جاسوسی کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی خبر ایجنسی اے پی کی تحقیق کے مطابق یہ اس رجحان کا حصہ ہے جس مزید پڑھیں