محمد عامر کورونا سے صحتیاب، ٹی 10لیگ میں ایکشن کیلئے تیار

فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا سے صحتیاب ہوکرٹی 10لیگ میں ٹیم بنگلا ٹائیگرز کو جوائن کرلیا۔ محمد عامر نے گزشتہ ہفتے  اپنے مداحوں کو کورونا وبا میں مبتلا ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس سال ٹی 10لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ تاہم اب وہ کورونا سے مکمل طور پر مزید پڑھیں

2025کی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کا دورہ پاکستان چیلنجنگ ہے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ  کونسل (آئی سی سی)نے 2025کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کو چیلنجنگ قرار دیدیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیئرمین گریک بارکلے نے ایک بیان میں کہا کہ 2025میں بھارت کا دورہ پاکستان واقعی چیلنجنگ ہوگا تاہم اس معاملے میں آئی سی سی کچھ نہیں مزید پڑھیں

 قومی سکواڈ کے چٹاگانگ میں ڈیرے، بنگالی ٹائیگرز کیساتھ پہلا ٹیسٹ 26نومبر کو شیڈول

شارٹ فارمیٹ کے بعد قومی سکواڈ نے چٹاگانگ میں ڈیرے جما لیے، کھلاڑی ٹریننگ سیشن میں اِن ایکشن ہوں گے، پاکستان اور بنگلادیش کیدرمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26نومبر کو شیڈول ہے۔شاہینوں نے ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم میں قومی سکواڈ کا ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک مزید پڑھیں

شیفیلڈ شیلڈ، تسمانیہ نے چار روزہ میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

آسٹریلوی شیفیلڈ شیلڈ میں تسمانیہ نے چار روزہ میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ میچ کے چوتھے اور آخری روز ویسٹرن آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 226 رنز 7 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی۔کیمرون گرین نے نصف سنچری بنائی۔ گیبی بیل اور جورڈ فریمین نے دو، مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کو حلال کھانے سے متعلق ہدایات کی خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا موقف سامنے آگیا

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے حرام اور حلال کھانوں سے متعلق ہدایات کی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران بھارتی ٹیم کو خاص ڈائٹ پلان دیے جانے سے متعلق خبریں سامنے آئی تھی جس میں بتایا مزید پڑھیں

قومی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی،ایبٹ آباد نے راولپنڈی کوہرادیا

اسلام آباد (جسارت نیوز)ایبٹآباد ڈس ایبلڈ نے راولپنڈی ڈس ایبلڈ کو شکست دے کر آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف 7ویں قومی ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا،کوارٹر فائنل میں اس کا مقابلہ آج اسلام آباد ڈس ایبلڈ سے ہوگا۔ پاکستان فزیبلٹی ڈس ایبلڈ مزید پڑھیں

ویسٹبری ٹینس چمپئن شپ، نادر نے آصف کو شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)18ویں ویسٹبری ٹینس چمپئن شپ میں کھیلے گئے تیسرے دن کے نتائج کے مطابق آر ایم ٹی اے کے 15 سالہ نادر مرزا نے ڈی اے کریک کلب کراچی میں کھیلے جانے والے 18ویں ویسٹ بیری ٹینس چمپئن شپ کے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں اپنی شاندار کارکردگی سے حیران کر مزید پڑھیں

ـ2021کا بہترین فٹبالر کون ، فیفا نے نامزدگیاں جاری کردیں

زیورخ(جسارت نیوز)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے 2021کے بہترین فٹبالر کے ایوارڈز کی نامزدگیاں جاری کردی ہیں۔فیفا کے مطابق 2021کے بہترین مینز فٹبالر کی نامزدگیوں میں دنیائے فٹبال کے 11بہترین کھلاڑی شامل ہیں۔ 2021کے بہترین مینز فٹبالر کی کیٹیگری میں پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو، ارجنٹینا کیلیونل میسی،فرانس کے کلیان مباپے، برازیل کے نیمار اور مصر مزید پڑھیں

عالمی جونیئر ہاکی کا آغاز آج ہوگا،پریکٹس میچوں میں قومی ٹیم کی فتح

بھونیشور ( نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے زیراہتمام عالمی جونیئر ہاکی کپ کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔ بھارت کے شہر بھوبنیشور میں 5 دسمبرتک کھیلے جانے والے اس میگا ایونٹ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سمیت 16 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے ایونٹ کے آغاز سے مزید پڑھیں