چند ماہ میں ہماری فیلڈنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے،بابر اعظم

ڈھاکا (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سیریز کے اختتام پر ویڈیو پیغام میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔پی سی بی کے ٹوئٹر اکائونٹ پر کپتان بابراعظم کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ بنگلا دیش کے مزید پڑھیں

پاکستان میں چمپئنز ٹرافی کا انعقاد کامیاب رہیگا،آئی سی سی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی نے کہا ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے دیگر ممالک کو پاکستان میں کھیلنے پر کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔2 دہائیوں بعد پاک سرزمین پر کسی بڑے ایونٹ کا انعقاد ہوگا جب کہ آئی سی سی پراعتماد ہے کہ کسی شریک ملک کو ایونٹ کے لیے پاکستان کا مزید پڑھیں

ٹی 10لیگ،دکن گلیڈی ایٹرز کی شاندار فتح،دہلی بلز کو شکست

ابو ظبی(نمائندہ خصوصی) دکن گلیڈی ایٹرز نے پیر کو ابوظہبی T10 میں 112 رنز کا ہدف عبور کرنے کے بعد دہلی بلزکو 9وکٹوں سے شکست دے دی۔ گلیڈی ایٹرز کے ابتدائی بلے باز ٹام کوہلر،کیڈمور (19 گیندوں پر 51) اور ٹام بینٹن (21 گیندوں پر 44) نے 6.3 اوورز میں 100 رنز کی ابتدائی شراکت مزید پڑھیں

صحت یابی کے بعد محمد عامر ٹی 10 لیگ کا حصہ بن گئے

ابو ظبی(نمائندہ خصوصی) کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر دوبارہ ٹی ٹین لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔گزشتتے ہفتے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹین لیگ سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا تاہم اب مکمل صحت یاب ہونے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ ڈھاکا سے چٹا گانگ پہنچ گیا

چٹاگانگ: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈھاکا سے چٹا گانگ پہنچنے کے بعد اسٹیڈیم میں داخل ہورہے ہیں چٹاگانگ (جسارت نیوز)قومی ٹیسٹ اسکواڈ ڈھاکا سے چٹاگانگ پہنچ گیاقومی اسکواڈ آج سے نیٹ سیشنز کا آغاز کرے گا۔پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان نے دبئی کا عالمی اسپورٹس ایوارڈ جیت لیا

دبئی(جسارت نیوز)دبئی میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسپورٹس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا مشہور محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس اعزاز حاصل کرلیا جو انہیں آئندہ سال جنوری میں دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کو یہ اعزاز 1992کے کرکٹ ورلڈکپ جیتنے میں اپنے ملک کی کرکٹ مزید پڑھیں

عمران خان انٹرنیشنل اسپورٹس شخصیت قرار، دبئی کا عالمی اسپورٹس ایوارڈ جیت لیا

دبئی میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسپورٹس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا مشہور محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس اعزاز حاصل کرلیا جو انہیں آئندہ سال جنوری میں دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کو یہ اعزاز 1992کے کرکٹ ورلڈکپ جیتنے میں اپنے ملک کی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

 بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا 

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، ٹیسٹ سیریز کا آغاز چھبیس نومبر سے ہوگا۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کی قیادت مومن الحق کریں گے، پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سے ڈراپ ہونے والے مشفیق الرحیم بھی مزید پڑھیں

سال 2021کا بہترین فٹبالر کون ، فیفا نے نامزدگیاں جاری کردیں

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے 2021کے بہترین فٹبالر کے ایوارڈز کی نامزدگیاں جاری کردی ہیں۔فیفا کے مطابق 2021کے بہترین مینز فٹبالر کی نامزدگیوں میں دنیائے فٹبال کے 11بہترین کھلاڑی شامل ہیں۔ 2021کے بہترین مینز فٹبالر کی کیٹیگری میں پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو،  ارجنٹینا کیلیونل میسی،فرانس کے کلیان مباپے، برازیل کے نیمار اور مصر کے مزید پڑھیں

پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کا فوری الیکشن کا مطالبہ

پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا ہاوس نارملائزیشن کمیٹی کے سپرد کرنے کے ساتھ فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا ہے۔اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے آفس میں پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے پریس کانفرنس کی جس میں خالد شیخ، رانا شوکت علی، اقبال شیخ اور راجہ اشتیاق کا موقف تھا کہ حکومت فوری طور مزید پڑھیں