بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کرسکا، کپتان بابر اعظم

ڈھاکہ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وہ توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کرسکے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردی ویڈیو بیان میں کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بنگلہ دیش کے خلاف تینوں میچز میں ڈھاکہ کے کراؤڈ نے بھرپور مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن سیون جنوری میں کرانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان پریمیئر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 نئے سال کے پہلے مہینے جنوری میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا کی زیرِ صدارت پی ایس ایل 7 سے متعلق اجلاس ہوا جس میں لیگ کے مقابلے جنوری کے آخری ہفتے میں شروع کرانے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ سیریز: بنگلہ دیش ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت

میزبان ٹیم کے کئی کھلاڑی انجریز کے مسائل سے دو چار ہیں۔ اس لیے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ تجربہ کار کھلاڑی شکیب الحسن کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے لیکن ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔

گال ٹیسٹ، سری لنکا کرکٹ ٹیم پہلی اننگز میں386رنز پر آئوٹ

گال (جسارت نیوز)سری لنکا کی ٹیم گال ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 386 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے پر113 رنز بنا لئے، سری لنکن ا سپنر رمیش مینڈس نے 23 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔ پیر کو گال انٹرنیشنل ا سٹیڈیم مزید پڑھیں

گراس روٹ لیول پر آرچری کا فروغ اولین ترجیح ہے،امتیاز شیخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے چیئر مین امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدے دار اس کھیل کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں،نیشنل ایونٹس میں سندھ کے کھلاڑیوں کوتمام مواقع میسر آئیں گے،گراس روٹ لیول پر کام کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

ـ7ویں قومی ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ میں محمد نعمان کی سنچری

اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اسلام آباد ڈس ایبلڈ نے آزاد جموں کشمیر ڈس ایبلڈ کو شکست دے کر آئی سی ا آر سی پریذنٹس 7ویں قومی ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان فزیبلٹی ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام قومی چیمپئن شپ کے چوتھے مرحلے کے سلسلے مزید پڑھیں

فش این ٹیک کے زیر اہتمام فشنگ ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فش این ٹیک ، پاکستان ، کی جانب سے فشنگ کے شوقین افراد کیلئے ٹورنامنٹ کا انعقاد 28نومبر کومبارک ویلیج پر ہوگا، فش این ٹیک کے سیکرٹری محمد طلال صدیقی نے بتایا کہ وہ ایک منفرد فشنگ ٹورنامنٹ کروارہے ہیں جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی، ٹورنامنٹ کا مقصد مچھلی مزید پڑھیں

عالمی جونیئر ہاکی کپ ،پاکستان اور جرمنی کل پہلا میچ کھیلیں گے

بھوبنیشور/کراچی(نمائندہ خصوصی/سیدو زیر علی قادری )ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام12واں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کل سے بھارت کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں بیلجیئم، چلی، ملائیشیا اور جنوبی افریقا گروپ بی میں کینیڈا، فرانس، بھارت مزید پڑھیں

پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف سیریز 3-0 سے جیت لی

ڈھاکا (جسارت نیوز)پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔ گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز کی طرف سے دیا گیا 125 رنز کا ہدف آخری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ مزید پڑھیں

ٹی10 تیز فارمیٹ ہے جس کے لئے تکنیکی مہارت کی ضرورت ہے، مشتاق احمد

ابوظبی(نمائندہ خصوصی) ٹی 10 فارمیٹ ایک تیز ترین فارمیٹ ہے جس میں فیصلہ سازی فورا کرنا ضروری ہے ہر بال پھینکنے سے پہلے بولر کو سوچنا پڑتا ہے تا کہ بہترین گیند بازی کی جا سکے ان خیالات کا اظہارپاکستان کے سا بق کرکٹر اور دکن گلاڈی ائیٹر کے ہیڈ کوچ مشتا ق احمد نے مزید پڑھیں