
شاہنواز دھانی نے سابق کپتان سرفراز احمد سے ڈیبیو کیپ وصول کی۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے دھانی نیشنل ٹیم میں جگہ بنانے والے لاڑکانہ کے پہلے کرکٹر ہیں۔

شاہنواز دھانی نے سابق کپتان سرفراز احمد سے ڈیبیو کیپ وصول کی۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے دھانی نیشنل ٹیم میں جگہ بنانے والے لاڑکانہ کے پہلے کرکٹر ہیں۔

آخری اوور میں تین کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کا جوش عروج پر پہنچ گیا تھا۔ آخری گیند پر پاکستان کو جیت کے لیے دو رنز درکار تھے کہ محمد نواز نے چوکا لگا کر ٹیم کو فتح دلا دی۔
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی پر میچ فیس کا 15 فی صد جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ان کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کیسابق چیف میڈیکل آفیسر توصیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2003میں وسیم اکرم کوان فٹ قراردینے کے لیے مجھ پر شدید دبائو ڈالا گیا۔اپنے ویڈیو بیان میں توصیف خان کا کہنا تھا کہ اس وقت ٹیم میں موجود چند کھلاڑی وسیم اکرم کے سخت خلاف تھے، مجھ پر دبائو مزید پڑھیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) زون جی انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ میں دیوان یونیورسٹی نے آئی او بی ایم یونیورسٹی کو ہرا کر فائنل میں داخل ہوگئی، پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکریٹری شاہ نعیم ظفر مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر وائس مزید پڑھیں
ڈھاکا(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 8وکٹوں سے فتح کے بعد ایک پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے کھلاڑیوں کی اسٹیڈیم میں لی گئی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایک کیپشن بھی تحریر کیا۔بابر مزید پڑھیں
گال(جسارت نیوز)سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان گال ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکن اوپنر دیموتھ کرونارتنے کے اسٹروک سے ویسٹ انڈین فیلڈر جرمی سولوزانو زخمی ہوگئے۔ شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کرنے والے سولوزانو کے ہیلمٹ پر دیموتھ کرونارتنے کی لگائی گئی ہٹ لگی جس کے باعث وہ میدان میں گر پڑے ۔ڈیبیو ٹیسٹ مزید پڑھیں
بھنشور (نمائندہ خصوصی) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے چلی ہاکی ٹیم کے خلاف پریکٹس میچ 0-3 گول سے جیت لیا، بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس پریکٹس میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان رانا وحید، عبدالحنان اور معین شکیل نے گول اسکور کیے۔ مزید پڑھیں
ڈھاکا(جسارت نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20میچز کی سیریز کا تیسرا اورآخری میچ آج کھیلا جائے گا، دو ٹی 20میچز جیت کر شاہین فیصلہ کن برتری حاصل کرچکے ہیں۔پاکستان وائٹ واش کے لیے تیار، گرین شرٹس اور بنگال ٹائیگرز پیر کو آمنے سامنے ہوں گے، تیسرا ٹی 20میچ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں دوپہر مزید پڑھیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مداحوں کی جانب سے گوگل پر سب سے زیادہ پوچھے گئے سوالوں کے دلچسپ جوابات دیکر مداحوں کو محظوظ کردیا۔قومی کپتان نے پہلے سوال کے جواب میںبتایا کہ میں لاہور میں رہتا ہوں جو اپنے مزیدار کھانوں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ مزید پڑھیں