کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ سے چھٹی لے کر انتظامیہ کی اجازت کے بغیر ابوظبی ٹی10 لیگ میں کوچنگ کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور بلوچستان کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال کے خلاف انضباطی کارروائی کی جارہی ہے ۔ 41 سالہ فیصل اقبال ناردرن واریئرز کے کوچ مقرر ہیں ۔ ان کے خلاف کھلاڑیوں سے لڑائی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کے دارالحکومت میں ٹینس فیڈریشن نے اسلامی شعائر کی دھجیاں بکھیر دیں
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان میں کرکٹ، ہاکی اور فٹبال کھیل میں لڑکیوں کی کٹ اور مختلف انداز میں ان کی سرگرمیوں پر مذہبی تنظیمیں عرصے سے اعتراض اور احتجاج کررہے ہیں لیکن گزشتہ روز جناح اسپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس کورٹ میں قومی ٹینس فیڈریشن نے اسلامی شعائر کی تمام حدودیں پار کرکے مزید پڑھیں
ہاکی آرگنائزر رمضان جمالی کے خلاف لاہورکی ٹیم سراپا احتجاج
اسلام آباد( جسارت نیوز ) نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں انٹر بورڈ اسپورٹس گالا 21-22 ہاکی ایونٹ میں شامل لاہور بورڈ ہاکی ٹیم کی جانب سے ایونٹ آرگنائزر رمضان جمالی کے خلاف سراپا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جاری انٹر بورڈ اسپورٹس گالا کے ہاکی ایونٹ میں سندھ ہاکی کو تباہ مزید پڑھیں
پی سی بی میں 60 سال سے زائد العمر 23 ملازمین کی تعیناتی کا انکشاف
کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان میں جہاں وزیر اعظم نے محکماتی ٹیموں کو بند کرکے غریب کھلاڑیوں کے گھر جلنے والاچھولا بھی بجھا دیاتو دوسری طرف پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ایسا مادر پدر آزاد ادارہ ہے کہ اس کو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ پی سی بی میں نچلی سطح مزید پڑھیں
کے پی کے ونٹر کلب چیمپین شپ میں فرینڈز کلب کی کامیابی
پشاور(جسارت نیوز) کے پی ونٹر انٹر کلب چیمپئن شپ ٹورنامنٹ میں فرینڈز کرکٹ کلب نے کٹلنگ کرکٹ کلب کو باآاسانی 5وکٹوں سے شکست دے دی۔ فرینڈزکرکٹ کلب کے کپتان عابد ریاض نے ٹاس جیت کر مدمقابل ٹیم کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ۔ مقررہ35 اوورز میں 233رنز کا ہدف د یا جو فاتح مزید پڑھیں
پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا ، حسن علی مرد میدان
ڈھاکا(جسارت نیوز)پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو پہلے ٹی20بین الاقوامی کرکٹ میچ میں4وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔3 ٹی20میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پہلے کھیل کر پاکستان کو جیت کے لیے128رنز کا ہدف دیا جو پاکستان کی ٹیم نے19.2اوورز میں6وکٹوں کے مزید پڑھیں
رمیز راجا کاپاکستان کی بیٹنگ پر تبصرہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی بیٹنگ کا خوب امتحان ہوا۔ بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پاک بنگلادیش میچ کی وکٹ پر ہدف کا تعاقب آسان نہیں تھا۔ جب جیت ملتی ہے تو مشکلات بھولنا آسان ہوجاتا ہے۔پی سی مزید پڑھیں
ٹی 20میں چاروں میڈن اوور، کینیڈا کے بولر نے تاریخ رقم کردی
سینٹ جورج(جسارت نیوز) کینیڈا کے سعد بن ظفر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں چاروں اوور میڈن کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ٹی 20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر میں پاناما کے خلاف میچ میں سعد نے اپنے کوٹے کی تمام 24 گیندوں پر ایک بھی رن نہیں بننے دیا، اس دوران انھوں نے 2وکٹیں بھی لیں مزید پڑھیں
مایہ ناز بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جارح مزاج بلے باز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، جس کے بعد اے بی ڈی مزید پڑھیں
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دیدی
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ ڈھاکہ کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا، جسے پاکستان مزید پڑھیں