ویب ڈیسک — افغانستان کی نوجوان فٹ بال ٹیم کی خواتین کھلاڑی اپنے اہل خانہ سمیت بحفاظت پاکستان سے برطانیہ پہنچ گئی ہیں۔ ان کی برطانیہ آمد اور سکونت کی کوششوں میں امریکی میڈیا شخصیت، ماڈل، اور کاروباری خاتون کم کارڈیشین ، ایک یہودی ربائی اور برطانوی فٹبال کلب ‘لیڈز یونائیٹڈ’ نے اہم کردار ادا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعے کو کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے جیت کے لیے مہمان پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف مزید پڑھیں
میرا دل پاکستانی ٹیم کے ساتھ جڑا ہے، ہیڈن
برسبین(جسارت نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دینے والے سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے گرین شرٹس کے لیے اردو میں پیغام جاری کیا ہے۔میتھو ہیڈن نے سوشل میڈیا پر اردو میں جاری پیغام میں پاکستان کو سلام لکھا۔سابق آسٹریلوی بلے باز نے اپنے ٹوئٹ میں مزید مزید پڑھیں
مکی آرتھر نے سری لنکن ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا
کولمبو(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سری لنکن ٹیم کی کوچنگ سے استعفی دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکی آرتھر نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دینے کے بعد بطور ہیڈ آف کرکٹ انگلش کائونٹی ڈربی شائر سے معاہدہ طے کرلیا ہے۔استعفیٰ دینے کے مزید پڑھیں
سعودی کھلاڑی کرکٹ میں پرفارم کررہے ہیں،مسرت خلیل
ریاض: سید مسرت خلیل کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں مہمانوں کا گروپ فوٹو ریاض (سید مسرت خلیل )ریاض ایلیٹ گیم چینجرز (آرای جی سی) کرکٹ اکیڈمی کے بانی اور کوچ محمد عظیم الدین نے معروف صحافی سید مسرت خلیل کو ریاض میں اکیڈمی آنے کی دعوت دی ۔ اس موقع پر کھلاڑیوں، انتظامیہ مزید پڑھیں
وہاب ریاض دیکن گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر
ابوظبی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی لیفٹ آرم باولر وہاب ریاض دیکن گلیڈی ایٹرزکے کپتان مقرر کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 19نومبر سے ابوظبی میں شروع ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں شامل ٹیم دیکن گلیڈی ایٹرز نے 36سالہ پاکستانی گیند باز وہاب ریاض کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ مشتاق احمد دیکن گلیڈی ایٹرزکے ہیڈ مزید پڑھیں
ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی ، قومی کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لیے30رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا ، ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ تعینات، کیمپ 20 نومبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگاتفصیلات کے مطابق 14 دسمبر تا 22 دسمبر بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں منعقد مزید پڑھیں
سیمی فائنل ہارنے کا دکھ ہے ، مورال بر قرار رکھیں گے ، بابر اعظم
ڈھاکا(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں ہارنے کا دکھ ہے لیکن اس وقت پاکستان ٹیم کا اچھا مومنٹم بنا ہوا ہے اور اسی کو برقرار رکھیں گے، آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میںکس ٹیم کے ساتھ جائیں گے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، مزید پڑھیں
بنگلا دیش کیخلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی آج سے ہوگا ، قومی ٹیم کا اعلان
ڈھاکا: پاکستانی کھلاڑی بنگلادیش کے خلاف آج سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پریکٹس کررہے ہیں ڈھاکا(جسارت نیوز) پاکستان اور میزبان بنگلا دیش کے مابین3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج)جمعہ کو کھیلا جائیگا۔ شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں 12,500 سے زیادہ کرکٹ شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی
سڈنی: آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی ہوگئے ٹم پین نے اسٹیون اسمتھ کے بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا۔ غیر اخلاقی میسجز اسکینڈل استعفیٰ کی وجہ بنا۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے ٹم پین کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے مزید پڑھیں