ڈھاکا (جسارت نیوز) بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے، انہوں نے ہفتہ کو بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک رن بنا کر پاکستان کی جانب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے کا محمد حفیظ کا ریکارڈ توڑ دیا، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ بنگلہ دیش روانہ
لاہور: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے ڈھاکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کھلاڑیوں کی روانگی کی تصویر شیئر کی، جن میں اوپننگ بیٹر امام الحق، بیٹر اظہر علی اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو دیکھا مزید پڑھیں
سیکس اسکینڈل کے بعد بھی کوچ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنا چاہتے ہیں: ٹم پین کا دعویٰ
ویب ڈیسک — سیکس اسکینڈل سامنے آنے کے بعد آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دست بردار ہونے والے ٹم پین نے کہا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر ٹیم کی قیادت سے علیحدہ ہوئے تھے لیکن کوچ جسٹن لینگر چاہتے ہیں کہ وہ کپتانی کے فرائض انجام دیں۔ انگلینڈ کے خلاف آئندہ مزید پڑھیں
حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے
حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آوٹ ٓاف فارم نظر آنے والے پیسر نے بنگلہ دیش میں اچھا کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے3بیٹسمینوں کو پویلین بھیجااور مین آف دی میچ قرار پائے۔رواں سال ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں حسن مزید پڑھیں
پاکستان کی دوسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست، سیریز میں 0-2 کی برتری
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 5 کے مجموعے پر اس کے دونوں مزید پڑھیں
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بنگلہ دیش کو شکست، سیریز پاکستان کے نام
ویب ڈیسک — پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کا بیٹنگ کا مزید پڑھیں
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
ویب ڈیسک — پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ اور بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صرف ایک رنز بنا کر آؤٹ ہونے کے باوجود اب وہ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی مزید پڑھیں
میچ کے دوران نازیبا رویہ: آئی سی سی کی حسن علی کو وارننگ
ڈھاکہ: بنگلا دیش کے خلاف میچ کے دوران نازیبا رویہ اختیار کرنے پر بولر حسن علی کو آئی سی سی نے وارنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو نازیبا رویے پر ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا، حسن علی نے 24 ماہ میں پہلی بار کوڈ مزید پڑھیں
بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں،امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بیجنگ میں اگلے سال ہونے والے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ پر غور کر رہا ہے۔ اگر ہم نے چین میں ہونے والی سرمائی اولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ کیا تو ان کھیلوں کے موقع پر امریکا کی سرکردہ مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آئوٹ آف فارم نظر آنے والے حسن علی سب سے آگے نکل گئے
ڈھاکا(جسارت نیوز)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آئوٹ آف فارم نظر آنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی 2021میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے اور دیگر تمام بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔حسن علی نے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ ، ون ڈے، اور ٹی ٹوئنٹی ) میں اس سال مجموعی مزید پڑھیں