دبئی کرکٹ کونسل نے پاک بھارت سیریز کرانے کی پیش کش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین دبئی کرکٹ کونسل عبدالرحمان نے پاک بھارت سیریز کی میزبانی کی پیش کش کی ہے۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ماضی میں شارجہ میں پاک بھارت میچز ایک جنگ کی طرح ہوتے تھے، وہ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
جونیئر ہاکی ورلڈکپ، قومی ٹیم بدھ کو جرمنی کیخلاف ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی
جونیئر ہاکی ورلڈکپ کا بدھ سے آغاز ہوگا۔ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کل جرمنی کے خلاف ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ بھارتی شہر بھوربن میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز بیلجیئم اور جنوبی افریقہ کے میچ سے ہوگا۔ پاکستان اور جرمنی کے مابین میچ پاکستانی وقت کے مطابق 11بجکر 30منٹ پر کھیلا مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7کو بڑا ایونٹ بنانے کیلئے پی سی بی اور فرنچائز مالکان نے سرجوڑ لئے
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کو بڑا ایونٹ بنانے کیلئے پی سی بی اور فرنچائز مالکان نے سرجوڑ لیے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کو بڑا ایونٹ بنانے کے لیے فرنچائز مالکان سے مشاورت شروع کردی ہے اور اس حوالے سے رابطوں میں تیزی آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق رواں ہفتے مزید پڑھیں
پاکستان نیشنل والی بال چیمپئن شپ سیزن 2کے شیڈول کا اعلان
پاکستان نیشنل والی بال چیمپئن شپ سیزن 2کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان نیشنل والی بال چیمپئن کا 27نومبر سے نشتر اسپورٹس کمپلیکس میں آغاز ہوگا اور چیمپئن شپ کا فائنل چار دسمبر کو کھیلا جائے گا جبکہ نیشنل چیمپئن شپ میں ڈیپارٹمنٹ اور ریجن کی 16ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔نیشنل والی بال مزید پڑھیں
میراڈونا کو دل کے بغیر دفن کیا گیا، ڈاکٹر کا انکشاف
ارجنٹائن میں ڈاکٹر اور صحافی نیلسن کاسترو نے آنجہانی فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی صحت سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔نامور آنجہانی فٹبالر میراڈونا کے ڈاکٹر اور ارجنٹائن کے صحافی نیلسن کاسترو نے میراڈونا کی صحت، حقیقی زندگی کے نام سے کتاب شائع کی ہے جس میں انہوں نے سابق اسٹار فٹبالر کی زندگی اور مزید پڑھیں
ملک میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، محمد سمیع
ماشا یونائیٹڈ کے زیر اہتمام سرٹور یاڈی ایمبسڈر کے تعاون سے پاکستان کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کے پہلے میچ میں شہباز محمڈن کلب نے غریب شاہ یونین لیاری کو 2-1 سے شکست دیدی۔ دوسرے میچ میں 16 اسٹار کلب نے الفلاح کلب کو پینلٹی کک پر 4-2 سے ہرادیا ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ٹیسٹ فاسٹ مزید پڑھیں
“پاک بنگلہ دیش سیریز میں ٹی 20 کی روایتی پیچز نہیں تھیں”
ڈھاکا:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاک بنگلہ دیش سیریز میں ٹی ٹوئنٹی کی روایتی پیچز نہیں تھیں اس کے باوجود کھیل دلچسپ رہا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ پاک بنگلہ دیش سیریز میں پاکستان کو جیت کے لیے آخر تک جانا پڑا اور آخر میں 3 مزید پڑھیں
کسی کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی، آئی سی سی
چیئر مین آئی سی سی گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ یقین ہے کسی ملک کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی۔اپنے ایک بیان میں گریگ بارکلے نے کہا آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کے پاکستان میں انعقاد کے لیے پر اعتماد ہے۔ گریگ بارکلے نے کہا کہ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 مزید پڑھیں
پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب کی کورٹس میں واپسی
پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب نے دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کر لیا، وہ لاہور میں ہونے والی گراس کورٹس ٹینس چیمپئن شپ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب نے کہا ہے کہ شادی کی وجہ سے ٹینس سے بریک مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ سیریز: بنگلہ دیش ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سینئرز کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے دو نوجوان کھلاڑیوں کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ مزید پڑھیں