آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آرچری چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی

پشاور: سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن دائود خان آل پاکستان انٹر یونیورسٹی کے آرچری فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں پشاور(جسارت نیوز) پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آرچری چیمپئن جیت لی ، لاہور گریژن یونیورسٹی نے دوسری اور یونیورسٹی آف لاہور نے تیسرے پوزیشن حاصل کرلی ، مہمان خصوصی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن دائود مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ ، قومی ٹیم کا اعلان ، محمد عباس جگہ بنانے میں ناکام

چٹا گانگ: بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نیٹ پریکٹس میں مصروف ہے چٹاگانگ(جسارت نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے ظہور احمد چوہدری ا سٹیڈیم، چٹاگانگ میں شروع ہو گا۔ پاکستانی ٹیم مایہ ناز بلے مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 187 رنز سے ہرادیا

گال: ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں گال(جسارت نیوز):سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 187 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل مزید پڑھیں

 خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت ہے، سربراہ افغان کرکٹ بورڈ

چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ میر واعظ اشرف  نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین میر واعظ اشرف نے گزشتہ روز اسٹاف میٹنگ میں کہا کہ خواتین کی کرکٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی بڑی ضروریات میں سے ایک ہے اور ہم اس پر مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی جونیئر ورلڈکپ کی ٹیم سلیکشن سے ناخوش

 چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ جونیئر ورلڈکپ کیلئے ٹیم سلیکشن پر اعتراض کرتے ہوئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ جونیئر ورلڈکپ کیلئے ٹیم سلیکشن سے غیر مطمئن نظر آرہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے بھیجی گئی ٹیم پر دستخط کرنے سے مزید پڑھیں

 ٹیم میں واپسی عزت کے ساتھ ہوگی ورنہ نہیں،محمد عامر

سابق فاسٹ بولرمحمد عامر نے ایک بار پھر واپسی کے امکانات کو مسترد کردیا۔ٹی 10 کرکٹ لیگ میں بنگلا ٹائیگرزکا حصہ بننے والے محمد عامر نے ورچوئل پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا،کوئی رابطہ کرے گا تو پھر ریٹائرمنٹ واپس لینے مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلاٹیسٹ جمعے شروع ہوگا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج)جمعہ سے  چٹاگانگ میں شروع ہوگا، پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 12رکنی قومی  ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، محمد عباس ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں جبکہ عبداللہ شفیق، نعمان علی اور ساجد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری، پی ایس ایل7میں 100فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں لانے کی تیاریاں

پاکستان سپر لیگ  کے ساتویں ایڈیشن میں 100فیصد شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر پی سی بی اور فرنچائزز متفق ہو گئیں ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پی ایس ایل کے سیزن سیون کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بائیو سیکیور ببل اور مزید پڑھیں

 باکسر محمد وسیم اورکولمبیا کے باکسر رابر بریرا میں فائٹ جمعے کو دبئی میں ہوگی 

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم کولمبیا سے تعلق رکھنے والے باکسر رابر بریرا سے(آج)جمعہ کو دبئی کے باکسنگ ایرینا میں مقابلہ کریں گے۔ دونوں باکسرز کے درمیان یہ باوٹ فلائی ویٹ کیٹیگری میں ہوگی۔ پاکستان کے محمد وسیم 12فائٹ جیت چکے ہیں جبکہ ایک میں انہیں شکست ہوئی ہے، محمد وسیم نے ان مزید پڑھیں

ٹم پین بہترین کیپرہیں، اپنی غلطی تسلیم کر کے ہمت دکھائی، نیتھن لیون 

آسٹریلیا کے سپن کنگ نیتھن لیون نے کہا ہےکہ آسٹریلیا کے بولرز انگلینڈ کے خلاف پہلے ایشز ٹیسٹ کے لیے ٹِم پین کو سٹمپ کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ دنیا کے بہترین کیپر ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر مارکس ہیرس نے بھی کہا کہ ٹِم پین کو آسٹریلوی سکواڈ کی حمایت حاصل مزید پڑھیں