چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلادیشی بلے باز لٹن داس سنچری بناکر دادوصول کررہے ہیں، دوسری تصویر میں حسن علی وکٹ لینے کے بعد پرجوش نظرآرہے ہیں چٹا کانگ(جسارت نیوز)لٹن داس اور مشفیق الرحیم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں نے 4 وکٹوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج مصر کے خلاف کھیلے گی
بھونیشور(نمائندہ خصوصی)جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ آج مصر کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان گروپ ڈی میں ارجنٹائن، مصر اور جرمنی کے ساتھ شامل ہے۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس کو جرمنی کے ہاتھوں 2-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔واضح رہے کہ ایونٹ بھارت میں 24نومبر شروع ہوچکا ہے۔
مسلم کلب نے بلوچستان فٹبال کپ ٹورنامنٹ جیت لیا
کوئٹہ(جسارت نیوز)مسلم کلب چمن نے بلوچ کلب کوئٹہ کو فائنل میچ میں شکست دے کر یوفون فور جی بلوچستان فٹ بال کپ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ ہزاروں فٹ بال شائقین نے ایوب اسٹیڈیم میں دیکھا جبکہ ملک بھر میں موجود لاکھوں دیگر شائقین نے یہ مناظر براہ راست پی ٹی مزید پڑھیں
ٹی 10سے ٹی 20کی اہمیت ختم ہورہی ہے،کرس گیل
ابوظبی (نمائندہ خصوصی)ٹی 10 کرکٹ مختصر دورانئے کا کھیل ہے جو انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے جس کی وجہ سے ٹی20کرکٹ میں انٹرٹینمنٹ ختم ہوتی دکھائی دیتی ہے ان خیالات کا اظہار کرکٹ یونیورسل باس کرس گیل نے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا ہے کہ ٹی ٹین کرکٹ فارمیٹ نے جس تیزی سے مزید پڑھیں
ٹم پین اسکینڈل ایشز کے دوران خلل پیدا کرے گا، رکی پونٹنگ
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ ٹم پین کا غیر اخلاقی ٹیکسٹ کا اسکینڈل ایشیز کے دوران خلل پیدا کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رکی پونٹنگ نے کرکٹ آسٹریلیا کی ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں ٹم پین کا اسکینڈل ایشز کے دوران خلل پیدا مزید پڑھیں
کشمیر فٹ بال لیگ کا فائنل میچ لیاقت بادشاہ اور شوکت شہید سٹرائیکر کے درمیان کھیلا جائے گا
کشمیر فٹ بال لیگ کا فائنل میچ لیاقت بادشاہ اور شوکت شہید سٹرائیکر کے درمیان کھیلا جائے گا ان خیالات کا اظہار کشمیر فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر گلفام خان نے کیاـ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں 6 فرنچائزز کو شامل کیا گیا تھا جن میں آزادکشمیر پولیس ‘ مون کریشنز چن پیر مزید پڑھیں
چٹاگانگ: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنا لیے
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں مشفیق الرحیم اور لٹن داس کی ڈبل سنچری شراکت کی بدولت میزبان بنگلہ دیش نے میچ میں شاندار انداز میں واپسی کرتے ہوئے پہلے دن کے اختتام پر 4وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنا لیے ہیں۔ چٹاگانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ کو ٹیلی ویژن پر 16کروڑ سے زائد شائقین نے دیکھا، آئی سی سی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ٹی وی نے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
آسٹریلیا نے فاسٹ بالر پیٹ کمنز کو کپتان مقرر کردیا
کینبرا: آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے ٹم پین کی جگہ پیٹ کمنز کو آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جبکہ بیٹر اسٹیو اسمتھ ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں