انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ٹی ایف)تمام قسم کی نسل پرستی کی سختی سے مخالفت کرتی ہے۔آل قومی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشنز کی گورننگ باڈی نے ایک بیان میں کہا کہ ٹیبل ٹینس فیملی ایک عالمی کمیونٹی گروپ ہے جو 227 رکن ایسوسی ایشنز پر مشتمل ہے، یہ واضح کیا گیا کہ تنوع ہمیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کی چٹاگانگ ٹیسٹ پر گرفت مضبوط
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں مہمان پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں بابر الیون نے بغیر کسی نقصان کے 109 رنز بنا لیے ہیں۔ چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہو گئی مزید پڑھیں
چٹاکانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف
چٹاکانگ: پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جاری ہے، کھیل کے چوتھے روز بنگلادیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 157 رنز بنا مزید پڑھیں
چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف

بنگلہ دیش ٹیم کھیل کے چوتھے روز 118 رنز بنا سکی اور اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے پانچ، ساجد خان نے تین اور حسن علی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
۔100سال مکمل ہونے پر سائوتھ کوریا 2024میں ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا میزبان ہوگا
لندن (رپورٹ: سید عاصم علی قادری) دنیائے کھیل میں ٹیبل ٹینس کو بھی ایک بلند مقام حاصل ہے۔ ایشیا میں یہ کھیل منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ اسی نکتے کو دیکھتے ہویے عالمی تنظیم نے 3سال بعد ہونے والے میگا ایونٹ کے لیے سائوتھ کوریا کو میزبان قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائوتھ کوریا کے مزید پڑھیں
بدرجعفری کرکٹ،افتتاحی میچ میں نیو کراچی جم خانہ کی کامیابی
کراچی : جاوید احمدشاٹ کھیل کر بدرجعفری کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نیو کراچی جمخانہ نے الشہزاد کرکٹ کلب کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر مزید پڑھیں
ورلڈ فٹسال ایسوسی ایشن پاکستان کو کوچزمہیا کرے گی،ڈاکٹر رولنڈو
پیراگوئے (جسارت نیوز)فٹ سال ورلڈ ایسوسی ایشن (اے ایف ایم)کے صدر ڈاکٹر رولنڈو الراکون ریوس نے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن پاکستان کے کھلاڑیوں کو تربیت دینے کے لئے کوچ مہیا کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ورلڈ کپ فٹ سال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
عالمی جونیئر ہاکی، ارجنٹائن پاکستان کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں داخل
بھونشیور (نمائندہ خصوصی)ایف آئی ایچ عالمی جونیئر ہاکی کپ بھوبنیشور، بھارت میں اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ گزشتہ روز ارجنٹائن نے پاکستان کو 3-4 گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان کی جانب سے رانا وحید،رضوان علی اور عقیل نے گول کیے۔ پاکستان نے 2 گول پینلٹی کارنر پر مزید پڑھیں
چٹاگانگ ٹیسٹ ، پاکستان 286 رنز بنا کر آئوٹ ، تیج اسلام کی 7 وکٹیں
چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلادیشی بولر تیج السلام پاکستان کے خلاف 7ویں وکٹ لینے کے بعد پرجوش نظرآرہے ہیں چٹاگانگ (جسارت نیوز)پاکستانی ٹیم چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی اور اسے 44 رنز خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ عابد علی نے 133 رنز مزید پڑھیں
عابد علی کی بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میںایک ہزار رنز مکمل
چٹاگانگ(جسارت نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اوپنر عابد علی نے کیریئر کی چوتھی سنچری اسکور کی اور ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔ عابد علی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 133 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور 12 چوکے شامل تھے۔ وہ مزید پڑھیں