۔7ویں پی ایس ایل کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے معاملات میں تیزی نہ آ سکی، کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے لیے رجسٹریشن ، ٹریڈنگ اور ری ٹینشن سمیت دیگر تمام معاملات تاخیر کا شکار ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی کھلاڑیوں کی ٹریڈنگ اور ری ٹینشن کا عمل بھی شروع کیا جانا مزید پڑھیں

ڈیوس کپ فائنلز، برطانیہ کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

  ویانا(جسارت نیوز)برطانیہ کی ٹیم ڈیوس کپ فائنلزکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ فاتح ٹیم نے جمہوریہ چیک کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ آسٹریا کے مشہور شہر انسبرک میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے اہم میچ میں برطانوی کھلاڑی جو سیلسبری اور نیل سکوپسکی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جمہوریہ چیک مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ ،سری لنکا نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر113رنز بنا لئے

  گال (جسارت نیوز)سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 113 رنز بنا لئے، بارش کے باعث پہلے روز صرف 35 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، سری لنکن اوپنرز پاتھم نسانکا اور ڈیموتھ کرونارتنے نے 106 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔ مزید پڑھیں

پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ اسپین کے شہر ویلنشیا میں ہو رہی ہے۔ میاں جہانزیب حفیظ نے فزیک اینڈ فٹنس کیٹگری میں گولڈ اور سلور میڈل جیتا۔چیمپیئن شپ کے پہلے روز دو میڈل جیتنے والے جہانزیب مزید پڑھیں

طیارہ حادثے میں معذور ہونے  والے برازیلین فٹبالر گلوکار بن گئے

 طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے جیکسن فولمین نے میوزک میں نیا کیریئر تلاش کرلیا۔طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے 6 افراد میں سے ایک جیکسن فولمین نے میوزک میں نیا کیریئر تلاش کرلیا۔ حادثے میں ان کی دائیں ٹانگ گھٹنے سے نیچے تک کاٹی جاچکی ہے تاہم اب وہ موٹیویشنل اسپیکر اور برازیلین گلوکار مزید پڑھیں

بیگمات کی باتوں کا کبھی جواب نہ دیا کریں،شعیب ملک کا شوہروں کو مشورہ

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے کیلئے تمام شوہروں کو مشورہ دیا ہے بیگمات کی باتوں کا کبھی آگے سے جواب نہ دیا کریں۔ شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کچھ روز قبل کراچی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی جس کی کئی مزید پڑھیں

لالیگا، ریال بیٹس نے لیوانٹے کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا  میں ریال بیٹس نے لیوانٹے کوایک کے مقابلے میں3گول سے شکست دے دی جبکہ اسپانیول نے ریال سوسائیڈڈ کو ایک صفر سے مات دے دی۔ریال بیٹس اور لیوانٹے کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے پہلے ہاف میں لالیگا کی آخری نمبر کی ٹیم لیوانٹے کے کھلاڑی مصطافی نے ساتویں منٹ مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن موٹر سائیکل چلاتے ٹریفک حادثے میں زخمی

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہو گئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن میلبرن میں اپنے بیٹے جیکسن کے ساتھ موٹر سائیکل چلا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو کر زخمی ہو گئے۔رپورٹس  کے مطابق حادثے کے وقت شین وارن جو موٹر سائیکل چلا رہے تھے اس کا وزن مزید پڑھیں

پی سی بی کا سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈنے سابق ٹیسٹ کرکٹرفیصل اقبال کو بورڈ کو آگاہ کیے بغیر یو اے ای ٹی 10 لیگ میں کوچنگ کرنے پر شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق فیصل اقبال قائد اعظم ٹرافی میں بلوچستان ٹیم کے کوچ ہیں، ان کی بلوچستان کے2 کھلاڑیوں سے جھگڑے کی خبریں مزید پڑھیں

چٹاگانگ: اوپنرز کی شاندار سنچریاں، پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں فتح کے لیے مزید 93 رنز درکار

پاکستان نے اوپنرز کے شاندار کھیل اور سنچری شراکت کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے اور پاکستان کو میچ میں فتح کے لیے مزید 93رنز درکار ہیں۔ چٹاگانگ میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن بنگلہ دیش نے 39 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ سے دوسری مزید پڑھیں