کراچی : اسلامیہ کلب ٹینس چمپئن شپ کی فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلامیہ کلب میں کراچی بزنس گلڈ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا ایونٹ آرمی سپر اسٹارز کے نام رہا۔ بیسٹآف فائیو فائنل کے۔ پہلے معرکہ میں حور فواد کوآحل شاہ سے تین ایک سے شکست کا سامنا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشین اسکواش ٹیم چمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی کامیابی
کوالالمپور: پاکستان اسکواش ٹیم کا قومی پرچم اٹھائے گروپ فوٹو کوالالمپور(جسارت نیوز)20ویں ایشین اسکواش ٹیم چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا جو 4 دسمبر کوالالمپور (ملائیشیا) میں اختتام پزیر ہوگی۔ مردوں کے مقابلوں میں 12 ٹیموں کے گروپ حصہ لے رہے ہیں جن میں بھارت، ملائیشیا، ہانگ کانگ، پاکستان، جاپان، ایران، کوریا، فلپائن، عراق، سنگاپور، سری مزید پڑھیں
عالمی جونیئر ہاکی، پاکستا ن نے امریکا کو 2-18گول سے ہرا دیا
بھوینشور (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایف آئی ایچ عالمی جونیئر ہاکی کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہورہا ہے۔ گزشتہ روز کے میچ میں پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے امریکا کو ایونٹ کے سب سے بڑے گول مارجن 2-18 سے شکست دیدی۔ کپتان رانا وحید اور ابوذر نے اپنی انٹرنیشنل ہیٹ ٹرک مزید پڑھیں
پاکستان کپ فٹبال،ینگ عزیزآباد نے مہران سوکر کو شکست دے دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی کے زیر اہتمام سرٹوریا ڈی ایمبسڈر کے تعاون سے پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ کا دوسرا کوارٹر فائنل ینگ عزیز آباد نے مہران سوکرکے مابین کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول اسکور کیا تاہم پیلنٹی کک پر ینگ عزیز آباد نے مہران سوکر مزید پڑھیں
پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ 8وکٹوں سے جیت لیا
چٹاگانگ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عابد علی بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز شاٹ کھیلتے ہوئے چٹاگانگ(جسارت نیوز)پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ،قومی ٹیم نے بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے 202 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ عابد علی کو پلیئر مزید پڑھیں
پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ 8وکٹوں سے جیت لیا
چٹاگانگ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عابد علی بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز شاٹ کھیلتے ہوئے چٹاگانگ(جسارت نیوز)پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ،قومی ٹیم نے بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے 202 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ عابد علی کو پلیئر مزید پڑھیں
آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
لاہور: آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر آگئے، حسن علی 16ویں سے 11 ویں نمبر پر آگئے جبکہ عابد علی کی رینکنگ میں 28 درجے بہتری ہوئی۔ فاسٹ مزید پڑھیں
چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ چٹاگانگ میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز پاکستان نے کسی نقصان کے بغیر 109 رنز سے کھیل کا آغاز کیا اور دونوں اوپنرز نے ذمہ دارانہ کھیل جاری رکھا۔ مزید پڑھیں
پاکستان نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی
ویب ڈیسک — پاکستان نے بنگلہ دیش کو چٹاگانگ ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان کو جیت کے لیے 93 اور میزبان ٹیم کو دس وکٹیں درکار تھیں۔ اوپننگ بلے باز عابد علی مزید پڑھیں
لیونل میسی نے ریکارڈ ساتویں مرتبہ ‘بیلون ڈی اور’ ایوارڈ اپنے نام کرلیا
ویب ڈیسک — ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ریکارڈ ساتویں مرتبہ ‘بیلون ڈی اور’ ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ لیونل میسی کو دنیا کے بہترین کھلاڑی ہونے پر دنیائے فٹ بال کے اہم ترین ایوارڈ سے نوازا گیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق فرانس کے شہر پیرس کے مزید پڑھیں