پیٹ کمنز5وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انگلینڈ کے خلاف وکٹ لینے پر ساتھی کھلاڑیوں سے داد لیتے ہوئے برسبین(جسارت نیوز)پیٹ کمنز تقریبا 50 سال بعد ایشز سیریز میں 5وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برسبین میں پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 147رنز پر ڈھیر ہو مزید پڑھیں

کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو,ہاکی ایونٹ میں بھٹائی یونیورسٹی کی ٖتح

اسلام آباد: کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو میں ہاکی ایونٹ میں شریک ٹیم کا مہمان خصوصی سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین کے ساتھ گروپ فوٹو اسلام آباد(جسارت نیوز) وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو “کھیلو جوان دل سے” سلوگن کے تحت جامعات کے درمیان شروع ہونیوالے ہاکی ایونٹ میں پہلے روز8 میچز مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ، بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ لے لی

ڈھاکا(جسارت نیوز)پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے انٹرنیشنل کریئر میں پہلی وکٹ حاصل کر لی۔ ڈھاکا ٹیسٹ میں انہوں نے مہدی حسن کو آئوٹ کیا۔ ساجد خان نے پہلی اننگز میں 8اور دوسری میں 2وکٹیں حاصل کیں۔بنگلادیش کے شکیب الحسن 130گیندیں کھیل کر 63 اسکور بنا کر ساجد خان کی گیند کا شکار مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، ہیڈکوچ جونئیر ہاکی ٹیم نے ناکامی کی ذمیداری قبول کرلی۔ ہیڈ کوچ جونئیر ہاکی ٹیم دانش کلیم نے بھارت میں کھیلے گئے جونئیر ہاکی ورلڈکپ میں ناکام ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں موجود کھلاڑی باصلاحیت ہیں مگر توقعات کے مطابق نتائج نہ آسکے۔دانش کلیم نے مزید پڑھیں

آسٹریلین وفد کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

کراچی : آسٹریلوی ٹیم کی ممکنہ آمد کے سلسلے میں سیکورٹی وفد کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹردورے کے موقع پرلیاگیا گروپ فوٹو کراچی(رپورٹ سید وزیرعلی قادری)آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے3 رکنی سیکیورٹی وفدنے نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ آسٹریلیا کی سیکوٹی ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دورے مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے لئے کراچی میں تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں، مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کل کراچی پہنچے گی۔ پاکستان میں موجود قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے شہر قائد میں رپورٹ کردی جبکہ ٹیم کے دیگر ممبران کو ڈھاکہ سے کراچی پہنچیں گے۔کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مزید پڑھیں

آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے وفد کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

کراچی:آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے 3 رکنی سیکیورٹی وفد نے ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جس میں بنجامن کارل اولیور، گرینڈن جیرارڈ اور سٹورٹ اینڈریوبیلی شامل تھے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پرڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسزڈویڑن مقصوداحمد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران بریفنگ مزید پڑھیں

پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ، کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کرلیے

پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے بعد شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کے ساتھ ساتھ کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے۔ پاکستان نے ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بارش سے متاثرہ میچ میں اپنی مزید پڑھیں