افغا ن مہاجرین فٹسال ٹورنامنٹ پشاور نے جیت لیا

پشاور(جسارت نیوز)یواین ایچ سی آرافغا ن مہاجرین فٹسال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پشاور نے بنوں۔کو مکمل طور پرناک آئوٹ کرتے ہوئے جیت لیا ۔فائنل میںپشاور کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا۔اور میچ دو کے مقابلے میں چھ گولوں سے جیتا۔پشاور کی جانب سے نجیب نے تین حارث نے دو جبکہ بنوں کی جانب سے مزید پڑھیں

ایشزسیریز،آسٹریلیا کی انگلینڈ پر196رنز کی برتری

برسبین: آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ انگلینڈ کے خلاف سنچری بنانے کے بعد دادوصول کررہے ہیں برسبین(جسارت نیوز) ٹریوس ہیڈکی ناقابل شکست سنچری کی بدولت آسٹریلیانے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 343رنز بناکر انگلینڈ کے خلاف 196 رنز کی برتری حاصل کرلی،انگلینڈ کی ٹیم پہلے روز مزید پڑھیں

ایشین چمپئنز ہاکی ٹرافی کے نتائج پر ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ، ایکمین

لاہور: ایشین چمپئنزہاکی ٹرافی میں شریک کھلاڑیوں کا آصف باجوہ، ہیڈ کوچ سگفریڈ ایکمین اور خواجہ جنید کے ساتھ گروپ فوٹو لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم ایشین چمپئن شپ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں

جہانگیر بٹ ہاکی لیگ،کراچی گلیڈی ایٹرفائنل کی دوڑ سے باہر

کراچی (سید وزیر علی قادری)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کا دوسرا سیمی فائنل یوتھ ایچ سی الیون اور کراچی گلیڈی ایٹر الیون کے درمیان کھیلا گیا، یوتھ الیون نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مخالف کو 1-3 سے مزید پڑھیں

میرپور خاص سپر لیگ کرکٹ، ارباب الیون کی فتح

میرپورخاص(بیورو رپورٹ) کمپریہینسیو گرائونڈ میں میرپورخاص سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ کا آغاز ہوگیا ،ٹورنامنٹ میں شہید اور مرحومین کے ناموں سے منصوب8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، افتتاحی میچ میں مرحوم ارباب الیون نے مرحوم سکندر کی ٹیم کو16 رنز سے شکست دی پہلے کھیلتے ہوئے مرحوم ارباب کی ٹیم نے مقررہ 10 اوورز مزید پڑھیں

پانچ مغربی ملکوں نے چین کے سرمائی اولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک —  مغربی ملکوں کے ایک چھوٹے لیکن مؤثر گروپ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے چین کے ریکارڈ کی بنا پر آنے والے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ یہ بائیکاٹ ملکوں کو اجازت دیتا ہے کہ کھیلوں میں شرکت کے لئے اپنے ایتھلیٹس کے وفد کو بھیجیں، مزید پڑھیں

امریکہ سمیت پانچ مغربی ملکوں نے چین میں سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

وہائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے پیر کے روز اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ہم کھیلوں کی تقریبات میں شامل نہیں ہوں گے، لیکن عوام اپنی ٹیم کی گھر بیٹھے حوصلہ افزائی کریں گے۔ اولمپکس میں شرکت سے انکار کرنے والے ملکوں میں آسٹریلیا، برطانیہ، کنیڈا اور لتھوانیا بھی شامل ہیں۔

ایشز سیریز، آسٹریلیاکوانگلینڈ پر196رنز کی برتری حاصل

کرکٹ کی تاریخ ساز سیریز ایشز  کے افتتاحی ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان آسٹریلیا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر  343رنز بنا کر انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 196رنز کی برتری حاصل کر لی۔ آسڑیلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر 94 اورر لیبو شینے  74رنز  بنا کر آئوٹ ہو ئے جبکہ ٹریوس ہیڈ 112رنز مزید پڑھیں

2ماہ کے طویل دورے کے اختتام پر حسن علی کا پاکستانی فینز کے نام زبردست ویڈیو پیغام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بری پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے قومی آل رانڈر حسن علی نے دورہ بنگلادیش کے اختتام پر پاکستانی فینز کے نام دلوں کو جوڑنے والا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آل رائونڈر حسن علی کا ایک مزید پڑھیں

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے ایک بار پھر اسپتال میں داخل

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کو بڑی آنت کے ٹیومر کے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پیلے کو برازیل کے مقامی اسپتال میں بڑی آنت کے ٹیومر کے علاج کیلئے لایا گیا۔ واضح رہے کہ 3بار  فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے  پیلے کی مزید پڑھیں