کراچی (اسٹاف رپورٹر )F.K’s تائیکوانڈو اکیڈمی 25 ویں سلور جوبلی کو بھرپور انداز میں منانے کیلئے F.K’s فیملی انٹر کلب تائیکوانڈو ٹیلنٹ 5 دسمبر کو ایم ایچ ملٹی پرپس اسپورٹس ہال نزد کراچی میں انعقاد کیا گیا ۔ ایونٹ کے آرگنائزرز سندھ تائیکوانڈو کے صدر کامران قمر قریشی اور کراچی تائیکوانڈو کے صدر عثمان فراز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کامن ویلتھ گیمز ،کوئنز بیٹن مشعل رواں ماہ پاکستان پہنچے گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئندہ سال 28 جولائی تا 8 اگست سے برطانیہ کے شہربرمنگھم میں منعقد ہونے والے 22 ویں کامن ویلتھ گیمز کی کوئینزبیٹن ریلے رواں ماہ کے آخری ہفتے میں پاکستان آئے گی واضح رہے کہ بیٹن ریلے کے سفرکاآغاز 7 اکتوبر کو بکنگھم پیلس سے ہوچکا ہے بیٹن ریلے 269 دنوں میں 90 مزید پڑھیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پریکٹس سیشن منسوخ
کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کا گزشتہ شام طے شدہ پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول سیریز کی تیاریوں کے لیے ٹیموں نے جمعہ کی شب رات 7:30 سے10:30 بجے تک نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں شرکت کرنا تھی۔دوسری مزید پڑھیں
انٹر اسکول کھوکھو چمپئن دی گریس فل گرامر اسکول کے نام
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پہلی بلاول بھٹو زرداری گرلز انٹر اسکولز کھو کھو چمپئن شپ ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں منعقد کی گئی۔ ایونٹ کے راؤنڈ میچز کے بعد دی گریس فل گرامر ہائر اسکول،دی کڈز اکیڈمی ،عائشہ پبلک اسکول اور دی کنٹری اسکول نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ پہلے سیمی فائنل میں دی مزید پڑھیں
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلیے کوشاں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلیے کوشاں،رواں سال قومی ٹیم کی طویل فارمیٹ میں کارکردگی شاندار رہی۔رواں سال قومی کرکٹ ٹیم نے مجموعی طور پر 9میچز میں7فتوحات حاصل کیں۔جنوبی افریقا، زمبابوے اور بنگلادیش کو کلین سوئپ کیا،بیٹرز میں عابد علی 695رنز کے ساتھ سرفہرست رہے،سب سے کامیاب بولر شاہین شاہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7شاہد آفریدی کا آخری ایونٹ ہوگا، پی سی بی کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن شاہد آفریدی کا آخری ایونٹ ہوگا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہد آفریدی باضابطہ طور پر پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔کرکٹ بورڈ کے مطابق شاہد آفریدی مزید پڑھیں
شہید حفیظ الرحمن فٹبال،منوڑہ غازی نے فائنل جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شہید حفیظ الرحمن دہانی بلوچ یادگاری یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ زیر اہتمام منوڑہ غازی یوتھ و حبیب الیون یوتھ فٹبال کلب چاکیواڑہ لیاری میں کھیلا گیا شاندار فائنل میچ ابھرتے ہوئے ننھے منے کھلاڑیوں پر مشتمل دو مضبوط اور بہترین ٹیموں منوڑہ غازی یوتھ اور MK-7 یوتھ کے درمیان کھیلا گیا مزید پڑھیں
ایشزسیریز،آسٹریلیا کی پہلے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط
برسبین: ایشز سیریز، انگلش بلے باز جو روٹ اور ملان سنچری شراکت پر ہاتھ ملاتے ہوئے برسبین(جسارت نیوز)ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کی ٹیم 425رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی او انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 278 رنز کی برتری حاصل کر لی۔انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 2وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے کامیاب جوان ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلام آباد: سرسید یونیورسٹی کے رجسٹرارکموڈور ریٹائرڈ سید سرفراز علی اور ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار ،عثمان ڈار کو سوینئر پیش کررہے ہیں اسلام آباد(جسارت نیوز) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو مینز ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں پنجاب یونیورسٹی کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیکر چمپئن بننے مزید پڑھیں
ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی ، قومی ٹیم گول کیپر کے بغیر ڈھاکہ روانہ
کراچی(آئی این پی) ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپرکے ڈھاکا روانہ ہو گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے 4 میں سے ایک بھی گول کیپر ٹیم کے ساتھ جہاز میں نہ بیٹھ سکا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم میں 2 گول کیپرز عبداللہ مزید پڑھیں