ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)قومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے ڈھاکا پہنچ گئی۔ سنیئر گول کیپرز امجد علی اور مظہر عباس کے ویزے تاحال موصول نہ ہوسکے تاہم ان کے ویزے 12 دسمبر بروز اتوار تک متوقع ہیں۔ ویزے موصول ہوتے ہی گول کیپرز بھی ڈھاکا کے لیے روانہ ہو جائیں گے ۔ سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
راجہ ابرار فٹ بال ٹورنامنٹ میں جناح کلب اور الفلاح کلب کی جیت
راولپنڈی(جسارت نیوز)راجہ ابرار میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں جناح کلب اور الفلاح کلب نے اپنیاپنے میچز جیت لئے۔ میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں جناح کلب نے وانڈرز کلب کو 1-3 گول سے ہرا دیا۔ وقفے تک جناح کلب کو وانڈرز کلب کے خلاف1-2 گول سے برتری حاصل تھی۔
شاہین آفریدی ،حسن علی ٹاپ 5بولرز میں شامل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ٹاپ فائیو بولرز میں 2 پاکستانی پیسرز بھی شامل ہیں۔ سال 2021ء میں پاکستانی بولرز نے ہر فارمیٹ میں خوب وکٹیں اڑائیں، شاہین آفریدی اور حسن علی پر مشتمل پیس اٹیک بلے بازوں کے لیے خوف کی علامت بنا رہا۔ ون مزید پڑھیں
پاک ویسٹ انڈیز سیریز سکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی
کراچی : نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز سے قبل گرائونڈ اسٹاف پچز کی تیاری میں مصروف ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کے سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 13 دسمبر 2021 سے شروع ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے میچز کے سلسلے میں فول پروف مزید پڑھیں
آسٹریلوی سیکورٹی وفد کی قذافی اسٹیڈیم آمد،سہولیات کا جائزہ
لاہور: آسٹریلوی سیکورٹی وفد قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کررہا ہے لاہور (نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سیکورٹی وفد ٹیم کی سیکورٹی کا جائزہ لینے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے حکام آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سیکورٹی وفد کو سیکورٹی پر بریفنگ دی گئی ۔آسٹریلوی حکام قذافی اسٹیڈیم کے پویلین اور مزید پڑھیں
پاک ویسٹ انڈیز سیریز کا سیکیورٹی پلان تیار، ڈی آئی جی کی سربراہی میں اہم اجلاس
پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کے لئے اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان کراچی میں کھیلی جارہے میچز کی سیکیورٹی سے متعلق ڈی آئی جی مقصود احمد کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا، جس میں ڈی آئی جی ایسٹ، ساؤتھ، کمانڈنٹ مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
پاکستان کے دورہ پر کراچی کے ہوٹل میں قیام پذیر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ رپورٹ آتے ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے کراچی کے ہوٹل میں خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں
ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کا کرکٹ کے بعد موسیقی کے میدان میں نام کمانے کا فیصلہ
ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے اب موسیقی میں بھی نام کمانے کا فیصلہ کرلیا۔ کرس گیل سنجیدگی سے ڈانس ہال میوزک کیریئر شروع کرنے کے ساتھ اپنا پروڈکشن سیٹ اپ بنانے پر بھی غور کررہے ہیں، انھوں نے 2020 میں ڈانس ہال آرٹسٹ اسٹائیلو جی کے ساتھ ایک ری مکس کیا تھا۔ گیل نے مزید پڑھیں
ایشین چیمپئنزٹرافی میں جیت کے خواب سجائے قومی ہاکی ٹیم کے ڈھاکہ میں ڈیرے
قومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئی۔ سنیئر گول کیپرز امجد علی اور مظہر عباس کے ویزے تاحال موصول نہ ہوسکے تاہم ان کے ویزے 12 دسمبر بروز اتوار تک متوقع ہیں۔ ویزے موصول ہوتے ہی گول کیپرز بھی ڈھاکہ کے لئے روانہ ہو جائیں گے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی مزید پڑھیں
شاہین آفریدی اور حسن علی رواں سال زیادہ ٹیسٹ شکار کرنے والے ٹاپ 5بائولرز میں شامل
رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ٹاپ فائیو بائولرز میں 2 پاکستانی پیسرز بھی شامل ہیں۔ سال 2021ء میں پاکستانی بولرز نے ہر فارمیٹ میں خوب وکٹیں اڑائیں، شاہین آفریدی اور حسن علی پر مشتمل پیس اٹیک بلے بازوں کے لیے خوف کی علامت بنا رہا۔ ون ڈے، ٹی مزید پڑھیں