ایونٹ میں قومی ہاکی ٹیم کی خامیوں پر نظر رکھوں گا ، ہیڈ کاچ

ڈھاکا (نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ نے ملائشین ہاکی کنفڈریشن کی جانب سے طبی وجوہات کی بناء پر ایشین چمپین ٹرافی میں شرکت سے معذرت پراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملائشین ہاکی ٹیم کا شمار خطہ کی بہترین ٹیموں میں ہوتا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ ہاکستان ایشیاء کی بہترین ٹیموں کے مزید پڑھیں

الہ دین کا چراغ نہیں جو 3 ماہ میں سب ٹھیک کردوں ، رمیز راجا

لاہور (سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے اتنے کم عرصے میں سب کچھ ٹھیک ہوجائے ناممکن ہے، وہ پی ایس ایل ڈرافٹنگ کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ محض 3 ماہ مجھے عہدہ سنبھالنے ہوئے ہیں۔ سب کچھ دیکھ رہا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022 کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل شروع، کھلاڑیوں کے چناؤ کا عمل جاری

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ کا عمل شروع ہو چکا ہے اور ٹیموں کی جانب سے لیگ کے اگلے ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کے چناؤ کا عمل جاری ہے۔ ڈرافٹنگ کا عمل شروع ہوا تو پلاٹینیم کیٹیگری میں سب سے لاہور قلندرز کو انتخاب کا موقع ملا اور انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، تین ویسٹ انڈین کھلاڑی کرونا کے باعث باہر

کراچی —  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز پیر سے ہو رہا ہے۔ سیریز کے آغاز سے قبل ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے لیے مشکلات پیدا ہو گئی ہیں اور اس کے تین کھلاڑی کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سیریز سے باہر مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان کے دورہ پر کراچی کے ہوٹل میں قیام پذیر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ رپورٹ آتے ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے کراچی کے ہوٹل میں خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

کمپنی کو فون کر کے اسپیشل بلا تیار کرنے کا کہتا ہوں ،آصف علی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے اپنے بلے کے بھاری ہونے کی وجہ بتا دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں آصف علی نے بتایا کہ پوری ٹیم میں سب سے زیادہ بھاری بلا میرا ہی ہے۔انہوںنے بتایا کہ میں آخری اوورز میں بیٹنگ کیلیے مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز سیریز،پی سی بی ،آئی سی سی ٹی وی کے درمیان معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی ٹی وی کے ساتھ شراکت داری کی وجہ سے دنیا کے کونے کونے سے کرکٹ شائقین اب بابر اعظم کی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی وی سے شراکت داری پی سی بی کی اپنی مزید پڑھیں

بدر جعفری کرکٹ ، لاروش اور جناح کلب کی کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچوں کے فیصلے ہوگئے ، لاروش کرکٹ کلب اور جناح کرکٹ کلب نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابیاں حاصل کرلی، علی حسن نے سنچری اسکور کی جبکہ علی شنواری نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں لاروش مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے ایشنر کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹو سے ہرادیا

برسبین(جسارت نیوز)ایشز آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کر لی۔ کینگروز نے20رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، تراوس ہیڈ کو شاندار سنچری بنانے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔ ہفتہ کو ٹیسٹ کے چوتھے مزید پڑھیں