وسیم اکرم کا کراچی والوں کی پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میں عدم دلچسپی پر افسردگی کا اظہار 

سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کراچی والوں کی پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میں عدم دلچسپی پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز مں عدم دلچسپی پر کہا کہ کراچی میں ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران اسٹیڈیم خالی دیکھ کر ناقابلِ مزید پڑھیں

ابوظبی فارمولا ون ریس کا ٹائٹل نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے جیت لیا

ابوظبی فارمولا ون ریس کا ٹائٹل نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے جیت لیا جبکہ برطانیہ کے لوئی ہملٹن دوسرے نمبر پر رہے۔ابوظبی میں ہونے والی فارمولا ون ریس کے فائنل لیپ میں ورسٹاپن اور لوئی ہملٹن کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے آخری لیپ میں انگلش ڈرائیور کو پیچھے چھوڑا۔ میکس مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم نے ٹی20 کرکٹ میں میں سب سے زیادہ فتوحات کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان ٹیم کی ٹی20 کرکٹ میں شان دار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں باآسانی 63 رنز سے کامیابی حاصل کرکے ایک سال میں سب سے زیادہ فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا۔ قومی ٹیم نے اس سے قبل بنگلہ دیش کے خلاف مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

 کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی ٹوئینٹی میچز کی سیریس کھیلی جارہی ہے ۔  دوسرا ٹی ٹوئنٹی کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، پاکستان نے وننگ کومبینشن  قائم رکھا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان مزید پڑھیں

امریکی جمناسٹک جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے والی خواتین کو 38 کروڑ ہرجانہ ادا کرے گا

ویب ڈیسک —  یو ایس اے جمناسٹکس اور قومی ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نصر کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے والی سیکڑوں خواتین کے مابین طویل قانونی جنگ کا اختتام ہو گیا ہے۔ فریقین کے درمیان 38 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مزید پڑھیں

کوالٹی کرکٹ کے لیے پاکستان کا ڈراپ ان پچز لگانے کا فیصلہ؛ یہ پچز ہوتی کیسی ہیں؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے نت نئے تجربات کر رہا ہے۔ ڈومسٹک لیگز کے بعد پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے جہاں نئے ٹیلنٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا وہیں اب بورڈ کے نئے سربراہ رمیز راجا نے کرکٹ ٹیم کو مشکل کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنے مزید پڑھیں

کوالٹی کرکٹ کے لیے پاکستان کا ‘ڈراپ ان پچز’ لگانے کا فیصلہ؛ یہ پچز ہوتی کیسی ہیں؟

پاکستان نے مقامی کرکٹ کی تجدید کے لیے پہلے ہی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کر کے اس کی جگہ آسٹریلیا کی طرز پر ریجنل کرکٹ کا اسٹرکچر متعارف کرایا ہے۔

کشمیر پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی برانڈ ایمبیسیڈر رہوں گا، شاہد آفریدی

کراچی : شاہد آفریدی سے کشمیرپریمئر لیگ کے صدر عارف ملک اور چیئرمین ارشد تنولی ملاقات کررہے ہیں   کراچی (اسٹاف رپورٹر)کشمیر پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی برانڈ ایمبیسیڈر رہوں گا۔ کشمیر اور کشمیر عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے، کشمیر کازاور کشمیریوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔ ان مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دے دی

ویب ڈیسک —  پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں 63 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے مہمان ٹیم کو 201 رنز کا ہدف دیا تھا البتہ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 137 رنز ہی بنا مزید پڑھیں