ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی میں پاکستان کاسفر ختم

ڈھاکا:جنوبی کوریا نے سیمی فائنل میں پاکستان کو 5-6سے ہرادیا، پاکستان بہت اچھی پرفارمنس دکھانے کے بعد بھی سیمی فائنل اپنے نام کرنے میں ناکام رہی۔ پاکستان کے مبشر علی نے 2گولز اسکو ر کیے،عمر بھٹہ ، افراز اور جنید منظور نے ایک ایک گول کیے، پاکستان ٹورنامنٹ میں صرف ایک میچ بنگلا دیش میں مزید پڑھیں

ایشین ہاکی، پاکستان اور جنوبی کوریا آمنے سامنے

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، پاکستان، بھارت، جنوبی کوریا اور جاپان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ، ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے۔ ایشیا ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ مقابلے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں پاکستان، مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 275 رنز سے شکست ، آسٹریلیا کو 2-0 کی برتری

ایلیڈ: آسٹریلین کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل کرتے ہوئے ،جین رچرڈسن 5ویںوکٹ لینے والی بال تماشائیوںکو دکھارہے ہیں ایڈیلیڈ (جسارت نیوز)آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 275 رنز سے ہرا کر 5میچوں کی سیریز میں2-0کی برتری حاصل کر لی۔ انگلش ٹیم 468 رنز کا ہدف مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے 3کرکٹرزاورمیڈیا منیجر وطن واپس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے 3کرکٹر اورمیڈیا منیجرکرونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے ملک روانہ ہو گئے۔ قرنطینہ مدت مکمل ہونے پر ویسٹ انڈین اسکواڈ کے 4 ارکان کراچی سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔کورونا کا شکار ویسٹ انڈیز اسکواڈ کے 4 ارکان سے وطن روانہ ہوگئے، کراچی سے دبئی کے راستے روانہ ہونے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم اپریل 2023 ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ 10 وائیٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد حسنین بھی بگ بیش کھیلیں گے،سڈنی تھنڈر کیساتھ معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر محمد حسنین بھی بگ بیش میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ان کا سڈنی تھنڈر کے ساتھ معاہدہ طے پا۔ معاہدے میں پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے بین کٹنگ نے بھی اہم کردار اداکیا۔بین کٹنگ کا کہناہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین کے ساتھ کھیلا ہوں، مزید پڑھیں

انڈر19ایشیا کپ ،ورلڈ کپ ،قومی کرکٹ ٹیم دبئی روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کی اے سی سی انڈر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوگئی۔ قومی انڈر 19ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد انڈر 19ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہو جائے گی۔قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اے سی سی انڈر 19ایشیا کپ میں مزید پڑھیں

بی او جی کا 67واں اجلاس آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوگا۔اس دوران جن موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ان میںقا ئم مقام چیف ایگزیکٹو اورفنانشل آفسروں کی رپورٹس کرکٹ ڈویلپمنٹ سے متعلق پلانز ، بی او کی رپورٹس اور دیگر امور شامل ہیں۔

مزمل مرتضی نے بینظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (جسارت نیوز)بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام کو پہنچ گئی۔ مینزسنگلز کیٹگری کے فائنل میں مزمل مرتضی نیمحمد شعیب کو 6-4, 4-6, 6-3سے ہرا دیا۔لیڈیز سنگلز کیفائنل میں اوشنا سہیل نے سارہ محبوب کو 6-3, 6-1 سے شکست دی۔ مینز ڈبلز کا مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی میںٹرپل سنچری بنانے والا کم عمر ترین کھلاڑی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کی نمائندگی کرنے والے محمد حریرہ نے ٹرپل سنچری اسکور کی۔محمد حریرہ قومی ٹیم کے سابق کپتان آل رائونڈر شعیب ملک کے بھتیجے ہیں جنہوں نے اسٹیٹ بینک گرائونڈ پر بلوچستان کے خلاف صرف 327گیندوں پر 300رنز بناکر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔19سالہ محمد حریرہ فرسٹ مزید پڑھیں