اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹا سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ2021 پی ٹی ایف کمپلیکس، اسلام آباد میں کامیابی سے جاری ہے۔لیڈیز ڈبلزکا ٹائٹل اشنا سہیل اورمہیق کھوکھرنے اپنے نام کرلیا۔ مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میچز میں محمد شعیب،مزمل مرتضی،ایم عابداورعقیل خان نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
با صلاحیت تیر اندازوں کو قائد اعظم آرچری ایوارڈزدینے کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم آرچری ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن نے پہلے قائد اعظم آرچری ایوارڈز کا اعلان کر دیا ، بہترین تیر اندازوں کو ایوارڈز دئے جائیں گے ،اس سلسلے میں قائد اعظم آرچری ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سیکریٹری جنرل کنول حسان نے بتایا کہ 2021 میں ہم نے تیر اندازی کے مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی ، خیبر پختونخوا اور ناردرن فائنل میں آمنے سامنے
کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان کا سب سے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل آج سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔پنک بال سے کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ناردرن کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ ناردرن نے ایونٹ کے10 راؤنڈ میچز میں 4 فتوحات مزید پڑھیں
یوم جناح انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ملیر اورایسٹ کے درمیان کھیلا جائے گا
مہمان خصوصی عمران سلیم ڈسٹرکٹ ملیر کے محمد عدنان کو مین اف دی میچ کا ایوارڈ دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کو یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سیمی فائنلز میں ساؤتھ اور کور5کو شکست مزید پڑھیں
جافنا کنگزلنکا پریمیئرلیگ کی چیمپئن بن گئی
لنکا پریمئر لیگ کی چمپئن جافنا کنگز کرکٹ ٹیم کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) جافنا کنگز نے ہمبنٹوٹا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میںبہترین اسکو ر کرتے ہوئے فائنل میں گال گلیڈی ایٹرز کو 23 رنز سے شکست دینے کے بعد لنکا پریمیئر لیگ کا چیمپئن بن گیا۔ اویشکا فرنینڈو، مزید پڑھیں
پی سی بی ونٹر کپ ٹورنامنٹ میں بقائی ڈولفن کی کامیابی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ونٹر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بقائی ڈولفن نے رہبر اسپورٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 257 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیکر شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم کے بولر وکیل شاہ نے ریکارڈ ساز بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کے ساتھ 9 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سفیان مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا
میلبورن: آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ آئندہ سال 5 سے 9 جنوری تک سڈنی مزید پڑھیں
بنگلادیش پریمئر لیگ 31 جنوری سے 18 فروری تک کھیلی جائیگی
ڈھاکا: بنگلادیش پریمئر لیگ 31جنوری سے 18فروری تک کھیلی جائیگی ۔بی سی بی کے اعلامیے کے مطابق بنگلادیش پریمئر لیگ 2022 ڈھاکا میں31 جنوری سے 18 فروری تک کھیلی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق بی پی ایل میں 34 میچز کھیلے جائیں گے، جس کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تقریب 27 دسمبر کو ہوگی۔بی سی مزید پڑھیں
شاداب خان سے بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز کا اپنے معاہدے کا اعلان
اسلام آباد:کرکٹر شاداب خان سے بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے اپنے معاہدے کا اعلان کر دیا۔سڈنی سکسرز کے اعلامیے کے مطابق شاداب خان بی بی ایل کے بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کا حصہ ہوں گے اور اختتام تک اسی کا حصہ رہیں گے۔اس سے قبل شاداب خان 2017 ءمیں بھی بی مزید پڑھیں
سجاس کے سالانہ ایوارڈز کی تقریب: انٹرنیشنل فاسٹ بولر کو گولڈ میڈل پیش
کراچی: اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ(سجاس) کے سالانہ ایوارڈز کی تقریب آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی منعقد کی گئی، جس میں انٹرنیشنل فاسٹ بولر شاہنواز ڈھانی کو سجاس کا گولڈ میڈل دیا گیا جبکہ سینئر فوٹو گرافر اور سجاس کے ممبر رضوان علی کوایوارڈ سےنوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات و مزید پڑھیں