سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ آج انتقال کرگئیں۔ شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کی وجہ رضائے الہٰی سے وفاقت پاگئی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ والدہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر اسلام آباد کے ایچ 8 میں مزید پڑھیں

نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی،ایس کیوجی کا فاتحانہ آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلامیچ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلاگیا۔ ایس کیوجی نے ایچ آرہائی رائزر کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔اس میچ کے مہمان خصوصی ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع نے فیصح الرحمن کی آل راؤنڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ ایوارڈ دیا مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ، افغانستان نے یو اے ای کو 141 رنز سے ہرا دیا

دبئی(جسارت نیوز)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں افغانستان نے یو اے ای کو 141 رنز سے شکست دے دی۔ ہفتہ کو آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں افغانستان انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے۔ مزید پڑھیں

ـ21ویں ایشیائی اسکواش چمپئن شپ کاٹائٹل ملائیشیا نے جیتا

پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیراہتمام گذشتہ دنوں وفاقی دارالحکومت کے مصحف اسکواش کمپلیکس میں کھیلی،21ویں ایشیائی انفرادی اسکواش چمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل ملائیشیا کے این جی این یو نے جبکہ خواتین کا ہانگ کانگ کی کھلاڑی تونگ تسزونگ نے اپنے نام کر لیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان نے بھارت کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی(جسارت نیوز)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ شاہینوں نے 238 رنز کا ہدف آخری گیند پر 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، محمد شہزاد نے مزید پڑھیں

کھیلوں کے لیے 4ارب روپے منصوبے شروع کیے ہیں،عثمان ڈار

اسلام آباد(جسارت نیوز)معاونِ خصوصی برائے اْمورِ نوجوانان عثمان ڈار سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپین آصف باجوہ کی وزیراعظم آفس میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر عثمان ڈار نے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کامیاب جوان پروگرام اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے نوجوانوں کو غیر نصابی اور مزید پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب ،ابو ریحان نے اوپیرا کرکٹ کو شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ میں ابو ریحان کرکٹ کلب کراچی زون ایک نے اوپیرا کرکٹ کلب کو بآسانی 131 رنز سے شکست دے دی۔ اسٹوڈنٹس گراؤنڈ پر ابو ریحان کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ نے ملیر کو ہرا کر جناح ہاکی ٹورنا منٹ جیت لیا

کراچی : یوم جناح ہاکی ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ڈسٹرکٹ ایسٹ کا ٹرافی اٹھائے مہمان خصوصی وآفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (سید وزیر علی قادری)ڈسٹرکٹ ایسٹ نے عصاب شکن سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ملیر کو 0-1 سے شکست دیکر یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا، مزید پڑھیں

بھارتی اسپنر ہربھجن کا 23 برس پر مبنی کرکٹ کیریئر ختم، ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک —  بھارت کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے 23 برس سے جاری اپنے کرکٹ کیرئیر کے خاتمے اور تمام فارمیٹس سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعے کو اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے 41 سالہ ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کریئر کا آغاز 1998 میں کیا تھا اور اس دوران 103 مزید پڑھیں

عثمان ڈار کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر گفتگو

معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈارنے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کامیاب جوان پروگرام اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے نوجوانوں کو غیر نصابی اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل رکھنے کے لئے چار ارب روپے کے 4نئے منصوبے شروع کئے گئے ہیں، ہفتہ کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مزید پڑھیں