کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرلیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کے رویے سے تنگ آکر قومی کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر ان دنوں صرف کرکٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
میلبورن ٹیسٹ ‘میں،انگلش بلے باز دوسری اننگز میں بھی ناکام
میلبورن: انگلینڈ کے بولرجیمس اینڈرسن آسٹریلین بلے باز کو آئوٹ کرنے کے بعد داد وصول کرتے ہوئے میلبورن(جسارت نیوز)ایشیز سیریز کے تیسرے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ پر میزبان آسٹریلیا نے گرفت مضبوط کر لی۔آسٹریلیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 267رنز پر آئوٹ ہو گئی اور انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 82رنز کی برتری مزید پڑھیں
ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ری ہیب شروع کر دیا،مومنٹم میں واپس آ رہا ہوں،عابد علی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ دوبارہ مومنٹم میں واپس آرہا ہوں۔عابد علی نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے اور طبیعت میں بہتری پر اللہ تعالی کا شکریہ ادا کیا۔ بیان میں قومی کرکٹر نے کہا کہ میں نے ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ری ہیب شروع کر دیا ہے، شکر ہے مزید پڑھیں
پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر محمد حریرہ کو میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے باعث ناردرن کے بلے باز محمد حریرہ پر میچ فیس کا20فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔یہ واقعہ ناردرن اور خیبرپختونخوا کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے ڈے اینڈ نائٹ فائنل کے دوران پیش آیا ۔محمد حریرہ پی سی بی مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن کو جنرل عارف حسن کے حوالے کردیا گیا
کراچی(سید وزیر علی قادری) برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن کراچی میںکامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن کی حوالگی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں قائمقام برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن مارٹن دائوسن نے بیٹن کامن ویلتھ گیمز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر جنرل(ر) عارف حسن کے حوالے کی تقریب میں سابق عالمی اسکواش چیمپیئن جانگیرخان،سابق قومی ہاکی مزید پڑھیں
پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے، چیف کرکٹ آسٹریلیا
سڈنی:کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ اومی کرون کے باعث صورت حال مشکل ہے ، اس کے باوجود پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورہ پاکستان سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم حال ہی میں تمام مزید پڑھیں
شاہنواز دہانی کی کراچی میں ناک کی سجری، ناک میں بچپن سے پھنسا کنکر نکالا گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
انگلینڈ پر ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے بادل منڈلانے لگے
ڈراپ کیچز اور بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کے سبب انگلینڈ پر ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے بادل منڈلانے لگے ہیں اور میچ کی دوسری اننگز میں بھی انگلش ٹیم چار وکٹیں گنوا چکی ہے۔ میلبرن میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کا آغاز تاخیر مزید پڑھیں
وہ پاکستانی کھلاڑی جنہوں نے شان دار کارکردگی سے 2021 کو یادگار بنایا
کراچی — سن 2021 ختم ہونے کو ہے لیکن یہ سال اپنے ساتھ کئی ایسی یادیں لے جا رہا ہے جو اسپورٹس فینز کو آنے والے کئی برسوں تک یاد رہیں گی۔ رواں سال کرکٹ میں تو قومی ٹیم کی کارکردگی شان دار رہی ہی لیکن اولمپکس مقابلوں میں بھی تمغہ نہ جیتنے کے باوجود مزید پڑھیں
انگلش اسکواڈ میں شامل 4 افراد کورونا کا شکار، ایشز سیریز خطرے میں پڑ گئی
میلبورن: ایشیز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجود انگلش اسکواڈ میں شامل 4 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، ایشیز سیریز کا مکمل ہونا خطرے میں پڑ گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش اسکواڈ کے چار افراد کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ، جس کا مطلب وائرس کا پھیلاؤ ہے، اور خدشہ ہے کہ مزید پڑھیں