لاہور: محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب نے سپورٹس کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کومواقع فراہم کرنے کیلئے بڑا قدام اٹھایا ہے، صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے24 سے 27 جنوری تک پنجاب گیمز 2022ء کرانے کا اعلان کیا ہے، جمعۃ المبارک کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قائد اعظم ٹرافی کی فائنلسٹ خیبرپختونخوا کی ٹیم نے بائیو سکیورببل توڑ دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
قائد اعظم ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں کو ہوٹل سے نکالنے کی انکوائری شروع
کراچی(سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین رمیز راجانے کہا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں کو 5اسٹار ہوٹل سے رات گئے بیدخل کرنے پر بہت دکھ ہوا۔ اس سلسلے میں انکوائری شروع کردی ہے۔ وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیتے ہویے کہا کہ میں گرائونڈ مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا
میلبورن: آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ آئندہ سال 5 سے 9 جنوری تک سڈنی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ ڈال دیا گیا
کراچی:قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ ڈال دیا گیا,عابد علی کے دل کی دو رگیں بند ہونے کا انکشاف ہوا تھا ،ڈاکٹرز نے ایسی حالت میں ان کے کرکٹ کھیلنے کو معجزہ قرار دیا تھا۔ مزید پڑھیں
بنگلادیش پریمئر لیگ 31جنوری سے 18فروری تک کھیلی جائیگی
ڈھاکہ:بنگلادیش پریمئر لیگ 31جنوری سے 18فروری تک کھیلی جائیگی ۔ بی سی بی کے اعلامیے کے مطابق بنگلادیش پریمئر لیگ 2022 ڈھاکا میں31 جنوری سے 18 فروری تک کھیلی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق بی پی ایل میں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ جس کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تقریب 27 دسمبر کو ہوگی۔بی سی مزید پڑھیں
شاہین کو مشورہ دیا تھا کہ کپتانی کیلئے ایک دو سال رُک جاؤ، شاہد آفریدی
@2021 – All Right Reserved. Designed
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا
میلبورن: آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ آئندہ سال 5 سے 9 جنوری تک سڈنی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھ گئی ہیں، آصف علی
قومی کرکٹر آصف علی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد یہ تبدیلی آئی ہے کہ لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھ گئی ہیں لہذاکوشش ہے زیادہ محنت کروں اور لوگوں کی امیدوں پر پورا اترئوں۔لاہور میںمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی نے آئندہ سال آسٹریلیا کے دورہ پاکستان سے متعلق اظہارِ خیال مزید پڑھیں
شاہین کو مشورہ دیا تھا کم از کم ایک دو سال تک کپتانی قبول نہ کرے،شاہدآفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے دیا گیا کپتانی قبول نہ کرنے کا مشورہ اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے مسترد کردیا۔ ایک نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے شاہین آفریدی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کپتانی قبول کرنے سے قبل کم مزید پڑھیں