بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے مختصر طرز کرکٹ کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ ویرات کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دینے کا اچانک فیصلہ جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کی شکست کے بعد کیا۔ ویرات کوہلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آسٹریلیا : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا
سڈنی :آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے شیڈول کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا۔ رواں برس سولہ اکتوبر سے اس میگا ایونٹ کا آغاز ہونا ہے، فائنل تیرہ نومبر کو رکھاگیاہے، مجموعی طورپر پینتالیس میچز کھیلیں جائیں گے، یہ کن شہروں اور کن تواریخ میں ہوں گے ، اس مزید پڑھیں
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ سے کون کون سے بین الاقوامی کھلاڑی سامنے آئے؟
کراچی — بین الاقوامی کرکٹ میں جو مقام ورلڈ کپ کو حاصل ہے، وہی مقام جونیئر لیول کرکٹ میں انڈر 19 ورلڈ کپ کو حاصل ہے جو اس وقت ویسٹ انڈیز میں جاری ہے۔ اس ایونٹ میں جہاں پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی دیگر ٹیموں سے مدِ مقابل ہو گی وہیں ایسے کئی کرکٹرز بھی مزید پڑھیں
رشید ڈی حبیب گالف، وحید بلوچ دوسرے مرحلے میں بھی سرفہرست
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بینک الحبیب کے 11ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ کے دوسرا رائونڈ میں کراچی گالف کلب کے وحید بلوچ دوسرے روز بھی شاندار کارکردگی کے بعد سرِفہرست ہیں۔ وحید بلوچ نے دوسرے روز کا اختتام10 انڈر پار کے ساتھ کیا۔ ان کے پیچھے اسلام آباد کے حمزہ تیمور امین 8 مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی تشویش پر سجاس انتخابات ملتوی
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اسپورٹس جرنلسٹس کی تنظیم سجاس کے انتخابات ملتوی کردیے گئے، حکومت سندھ کے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خط کے زریعے حکم جاری کیا ۔متن میں کہا گیا ہے کہ سجاس نامی تنظیم ہمارے ہاں رجسٹرڈ نہیں ۔ لہذا کسی بھی قسم کے نتائج کی ذمہ داری سوشل ویلفئیر مزید پڑھیں
قومی انڈر 16 ون ڈے, سدرن پنجاب, کے پی کے اور سندھ کی فتح
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملتان میں جاری قومی انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سندھ وائٹس نے بلوچستان وائٹس کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 121 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر مزید پڑھیں
سیف گیمز 2023 کیلیے سینیٹ کی حصوصی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(جسارت نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے آئندہ سیف گیمز 2023 سے متعلق کمیٹی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان سپر لیگ کے 7ویں سیزن کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے تفصیلی بریفنگ لینے کا فیصلہ کیاہے ۔جمعہ کوکمیٹی کا مزید پڑھیں
سرسید یونیورسٹی کاکھیلوں میں کردار اہم ہے ، سیکرٹری اسپورٹس
سرسید یونیورسٹی اسپورٹس گالا کے موقع پر مہمان خصوصی اخترعنایت بھرگڑی کو سوینئر پیش کیاجارہاہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیراہتمام اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقدہ تیسرے ایس ایس بی – ایس ایس یو ای ٹی اسپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا،اسپورٹس گالا میں بوائز کے14 ڈیپارٹمنٹ 12 گیمز مزید پڑھیں
بھارت جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز ہار گیا
کیپ ٹائون: جنوبی افریقن کھلاڑی بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد ٹرافی اٹھائے خصوصی پوز دیتے ہوئے کیپ ٹائون(جسارت نیوز)جنوبی افریقا نے کیگن پیٹرسن کی دونوں اننگز میں نصف سنچریوں کی بدولت بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز2-1سے اپنے نام کر لی۔جنوبی افریقا نے 212رنز کا ہدف مزید پڑھیں
قوام متحدہ: اولمپکس عالمی امن کو فروغ دے سکتے ہیں
ااقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے اولمپک گیمز کے حوالے سے اس بات پر زور دیا ہے کہ اولمپک گیمز عالمی امن کو فروغ دے سکتے ہیں۔انہوں نے تصدیق کی ہے کہ وہ بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے چین آئیں گے۔چینی میڈ یا کے مطا بق اسی دن نیویارک مزید پڑھیں