لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 7 کے ابتدائی 3 میچز کے لیے بیٹر ہیری بروک کی جگہ بولر میتھیو پوٹس کو متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے منتخب کرلیا۔ پشاور زلمی نے فاسٹ بولر عامر خان مزید پڑھیں

پی ایس ایل ،قومی ٹیم کے 2وکٹ کیپر شائقین کی توجہ کا مرکز ہونگے

کراچی (اے پی پی) پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے 2 صف اول کے وکٹ کیپرز اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے ۔وکٹ کیپنگ کے بعد کپتانی کی مشترکہ ذمہ داری کے باعث ان دونوں کا ٹاکرا شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز ہوگا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد پاکستان کے سابق کپتان مزید پڑھیں

ٹیسٹ پلیئررینکنگ،آسٹریلیا کے لابوسین سرفہرست

دبئی(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنو لابوشین پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ بولرز کی رینکنگ میں پیٹ کمنز کا پہلا نمبر ہے ۔ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کا مزید پڑھیں

باکسر محمد وسیم کے الزامات پرآرگنائزرز اورمداح کا افسوس کا اظہار

کراچی (سید وزیر علی قادری)محمد وسیم کے الزام کا جواب بہتر طور پر خالد محمودجوکہ2012سے فیڈریشن کے صدر ہیں اور واپڈا کے اسپورٹس ڈپارٹمینٹ کے جنرل مینیجر رہ چکے ہیں اور جنرل مزمل صاحب جو فیڈریشن اور واپڈا دونوں کے چیئرمین بھی ہیں اور محمد وسیم واپڈا کے تنخواہ دار ملازم رہے ہیں بتا سکتے مزید پڑھیں

سندھ کالجز گیمز،والی بال کاٹائٹل عثمانیہ ڈگری کالج نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چوتھے سندھ کالجز گیمز کے حوالے سے ضلع وسطیٰ کے گرلز والی بال کا ایونٹ سرسید گرلز ڈگری کالج ناظم آباد میں منعقدہ ہوا جس کا افتتاح ریجنل ڈائریکٹر کالج ایجوکیشن کراچی ریجن پروفیسر حافظ عبدالباری ایندھر نے کیا تھا، ایونٹ میں 7 کالجز نے رجسٹریشن کروائی، سیمی فائنل مقابلوں میں ایچ مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی تیاری، ڈچ ہیڈ کوچ ہاکی ٹیم نے ذمے داریاں سنبھال لیں

لاہور : نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کی تیاری کے سلسلے میں کھلاڑی پریکٹس میچ کھیلتے ہوئے لاہور (جسارت نیوز)ایشیا کپ کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 45رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری، نئے ہیڈ کوچ ڈچ کوچسیگفرائیڈ ایکمین نے قومی ہاکی کیمپ جوائن کرلیا۔4 کھلاڑی مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، 25فیصد تما شائیوں کو داخلے کی اجازت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر نے پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو شرکت کی منظوری دے دی۔ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباََ 8000 تماشائیوں کونیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان ، بابر اعظم کپتان مقرر

دبئی(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل کھلاڑیو ں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ محمد رضوان ٹیم میں وکٹ کیپر کی حیثیت مزید پڑھیں

ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر: پاکستان کے تین کھلاڑی شامل، بھارت اور نیوزی لینڈ کا ایک بھی نہیں

کراچی —  کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بار تین کھلاڑیوں کی شمولیت کے ساتھ ٹیم کی کپتانی کا اعزاز بھی پاکستان کو ملا ہے۔ آئی سی سی نے ‘ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر’ میں پاکستان کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل: کراچی میں میچز کیلئے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت

کراچی: این سی او سی نے پاکستان سپر لیگ 7 کے کراچی میں میچز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی۔ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباَ 8000 تماشائیوں کو نیشنل اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی تاہم ان تمام مزید پڑھیں