کراچی (اسٹاف رپورٹر) 22ویں قومی سینئرز کرکٹ کپ کے مزید4 میچز کھیلے گئے۔ عمر ایسوسی ایٹس کی ٹیم نے گولڈ برج میڈیا ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی، کل انرجی ٹیم نے اے او کو شکست دی۔ تجربہ کاروں نے 8 وکٹوں سے اور سرمایہ کاروں کی عالمی ٹیم نے گولڈ برج میڈیا ٹیم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کے نماز جنازہ میں کرکٹ حلقوں کی بڑی تعدادمیں شرکت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڑ پر ادا کی گئی جبکہ تدفین بھی ملحقہ سوسائٹی قبرستان میں عمل میں آئی۔مرحوم کے رشتہ داروں، دوست و احباب کے علاوہ پی آئی اے اور کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود مزید پڑھیں
پی سی بی کا فوکس اسپورٹس کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ
کراچی (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ پی سی بی اور فوکس اسپورٹس کے درمیان براڈکاسٹ کی شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پی سی بی سے منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق معاہدہ کے تحت فوکس اسپورٹس اب اپریل 2023 تک پاکستان میں کھیلے جانے مزید پڑھیں
کے ایچ اے کی جانب سے سبطین رضا پر 2 سال کے لیے مکمل پابندی عائد
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر 2 سال کے لیے مکمل پابندی عائد کردی، پابندی کے دوران سبطین رضا عملی طور پر ہاکی کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پابندی کا فیصلہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ کامیلہ کل کراچی میں سجے گا
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کا میلہ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سجے گا۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں اور غیر ملکی کرکٹرز بھی ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گئے جبکہ فرنچائز ٹیموں کے آپس میں پریکٹس میچوں کا سلسلہ بھی مزید پڑھیں
کے ایچ اے کی جانب سے سبطین رضا پر 2 سال کے لیے مکمل پابندی عائد
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر 2 سال کے لیے مکمل پابندی عائد کردی، پابندی کے دوران سبطین رضا عملی طور پر ہاکی کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پابندی کا فیصلہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا کراچی میں انعقاد اعزاز ہے،ناصر حسین شاہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم کے اندر فراہمی و نکاسی آب کے تمام انتظامات فوری طور پر مکمل کئے مزید پڑھیں

بریدہ میں تحویل الراجی ٹی20 ٹورنامنٹ کا آغاز
القصیم: بریدہ میں بینک تحویل الراجی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آغاز کے موقع پر ٹیموں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو القصیم (سید مسرت خلیل) سعودی عرب کے شہر القصیم بریدہ میں القصیم کرکٹ لیگ کے زیر انتظام سعودی عرب کے بینک تحویل الراجی کے تعاون سے ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازکیا گیا مزید پڑھیں