آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے قصداً توڑے گئے،وزیرخزانہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے کیے گئے کچھ وعدے جان بوجھ کر اور کچھ وعدے نااہلی سے توڑے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔بعد ازاں سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں

نشے میں دھت ڈرائیور حادثے میں والدین کی ہلاکت پر بچوں کی کفالت کرے گا

ریاستی اسمبلی سے منظور ہونے والے اس بل نمبر 1834 میں کہا گیا ہے کہ ایسا شخص جو نشے کی حالت میں گاڑی کے ہلاکت خیز حادثے کا ذمہ دار ہو،  وہ مرنے والے فرد یا افراد کے نابالغ بچوں کی 18 سال تک کی عمر یا ہائی اسکول کی تعلیم مکمل ہونے تک کفالت  مزید پڑھیں

دھماکے وقت مسجد میں متعدد افراد عبادت میں مشغول تھے، حکام 

قندوز: افغانستان کے شہر قندوز میں نما ز جمعہ کے دوران دھماکے میں 33 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق قندوز کے ضلع امام صاحب کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مسجد میں ہر طرف تباہی پھیل گئی۔ طالبان ترجمان نے بتایا کہ دھماکے میں بچوں سمیت مزید پڑھیں

چینی نائب وزیراعظم کا زرعی رسد کو یقینی بنانے پر زور

بیجنگ: چینی نائب وزیر اعظم ہو چھون ہوا نے موسم بہار کی کاشتکاری کی تمام کوششوں اور ہموار زرعی رسد کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ہو نے چائنہ نیشنل ایگریکلچرل مینز آف پروڈکشن گروپ کارپوریشن کے معائنہ مزید پڑھیں

مسجدِ اقصٰی: اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

مسجدِ اقصٰی کے احاطے میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں مزید 31 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی ریڈ کراس ایمبولینس سروس کے مطابق جمعے کو ہونے والی ان جھڑپوں کے بعد 14 فلسطینیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں دو شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔

رپورٹرز ڈائری: ‘عید کی شاپنگ سے عمران خان کا جلسہ زیادہ ضروری ہے’

لاہور —  اکیس اپریل جمعرات کا دن اور بطور صحافی عمران خان کے جلسے کی کوریج حصے میں آئی۔ فیلڈ میں صبح سے موجود ٹیمز کے تجربے کی روشنی میں مینار پاکستان تک جانے کے لیے رنگ روڈ کا انتخاب کیا۔ کیوں کہ لاہور کے اطراف سے گزرنے والی اس سڑک پر بلا تعطل ٹریفک مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کے لیے کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی: قومی سلامتی کمیٹی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے مراسلے میں کسی بیرونی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔ جمعے کو ہونے والے اجلاس میں امریکہ میں پاکستان کے مزید پڑھیں

الہان عمر کے دورۂ پاکستان پر بھارت کے اعتراض کے بعد امریکہ کی وضاحت

نئی دہلی —  امریکی ایوانِ نمائندگان کی رُکن الہان عمر چار روزہ دورے پر پاکستان میں ہیں۔ الہان نے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کا بھی دورہ کیا ہے جس پر بھارت کی جانب سے احتجاج سامنے آیا ہے۔ جب کہ امریکی حکام نے وضاحت کی ہے کہ الہان عمر کا یہ دورہ ذاتی حیثیت مزید پڑھیں

بورس جانسن کا دورہ: کیا برطانیہ بھارت کا روس پر دفاعی انحصار کم کرنے میں کامیاب ہوپائے گا؟

ویب ڈیسک —  بھارت اور برطانیہ نے روس پر یوکرین میں فوری جنگ بندی کے لیے زور دیا ہے جب کہ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے روس پر بھارت کا انحصار کم کرنے کے لیے دفاعی اور تجارتی شعبے میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے لیے اقدامات کا اعلان بھی کیا ہے۔ بورس جانسن کے مزید پڑھیں