پاکستان سے رواں برس 81 ہزار 132 عازمین حج کے لیے آئیں گے: سعودی میڈیا

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے تمام ممالک کے لیے حج 2022 کے کوٹے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی اخبار سعودی گیزیٹ کی رپورٹ کے مطابق اخبار عکاظ اور سعودی گیزیٹ کو اتنہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارتِ حج اور عمرہ نے حج کوٹے کی منظوری دے دی ہے۔ سب سے زیادہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں تین پاکستانی فوجی ہلاک

پشاور —  شمالی وزیرستان کے افغان سرحد سے ملحقہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں تین پاکستانی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ افواجِ پاکستان کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے حملے میں تین پاکستانی سیکیورٹی اہل کاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ کالعدم تحریکِ طالبان نے اس حملے کی ذمے مزید پڑھیں

پارٹی سے کہہ دیا ہے کہ اسلام آباد کی جانب مارچ کی تیاری کریں: عمران خان

ویب ڈیسک —  سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے غیر ملکی مراسلے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں کھلی سماعت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اداروں نے قوم کی آزادی اور خودداری کے لیے کردار ادا نہ کیا تو ہم غلاموں جیسی ہی زندگی گزارتے رہیں گے۔ ہفتے کو مزید پڑھیں

غرب اردن، اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی

رملہ:فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غرب اردن کے شہروں میں چپے چپے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے، اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر اشک آور گیس کی شیلنگ اور مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جاری کئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمہ خا رجہ کی نائب ترجمان جلینا پورٹر نے کہا ہے کہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ ان الزامات میں قطعی کوئی صداقت نہیں، پاکستان سے دیرینہ تعاون کواہمیت دیتے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان کا روس سے معاہدہ

ٹوکیو: عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان نے روس سے اہم معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس پر عالمی پابندیاں عائد ہیں اور کسی بھی ملک کو روس سے کوئی بھی معاہدہ کرنے پر پابندی عائد کی گئی، اس کے باوجود جاپان مزید پڑھیں

یوکرین کی حفاظت کے لیے امریکی فائر فائٹرز کی امداد

یوکرین کی جنگ میں پھنسے انسانوں کو امداد پہنچانے کے لیے کئی ادارے متحرک ہیں۔ امریکہ میں آگ بجھانے والے عملے کے کچھ افراد ایسا سازوسامان جمع کر رہے ہیں جس سے یوکرین میں فائر فائٹرز کے تحفظ میں مدد ملے گی۔ اس امدادی سامان میں بلٹ پروف جیکٹس، ہیلمٹس وغیرہ شامل ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

الہان عمر کے دورۂ پاکستان پر بھارت کا اعترض، امریکہ کی وضاحت

نئی دہلی —  امریکی ایوانِ نمائندگان کی رُکن الہان عمر چار روزہ دورے پر پاکستان میں ہیں۔ الہان نے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کا بھی دورہ کیا ہے جس پر بھارت کی جانب سے احتجاج سامنے آیا ہے۔ جب کہ امریکی حکام نے وضاحت کی ہے کہ الہان عمر کا یہ دورہ ذاتی حیثیت مزید پڑھیں