نائجیریا کی آئل ریفائنری میں خوفناک دھماکہ،100 افراد ہلاک

ابوجہ(مانیٹر نگ ڈ یسک )نائیجیریا میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں زوردار دھماکے میں 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست ریور میں ایک آئل ریفائنری کے ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گئے۔ دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اْٹھی جس میں ملازمین بری طرح جھلس مزید پڑھیں

عمران خان کی ممالک سے کی گئی کمٹمنٹ پوری کریں گے، وزیر خزانہ

واشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح سارا ملبہ اٹھا کر گذشتہ حکومت پر نہیں ڈالیں گے، جو بھی معاملہ ہے پاکستان کے حوالے سے ہے اس کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے، عمران خان نے جو بھی کمٹمنٹ کی ہے وہ پوری کریں گے۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کے قرض پروگرام کی توسیع پر رضامند

نیویارک:بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع پر رضامندی ظاہرکردی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات پر بات چیت جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  پاکستان آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح پر بات چیت آئندہ ہفتے شروع کریگا، آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین تنازع؛ اقوامِ متحدہ کا حالیہ پر تشدد واقعات کی تحقیقات پر زور

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے حکام نے حالیہ ہفتوں کے دوران فلسطینی علاقوں اور اسرائیل میں ہونے والے پر تشدد واقعات کی غیر جانب دارانہ اور آزادنہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں ہونے والے پر تشدد واقعات میں درجنوں فلسطینی ہلاک اور زخمی مزید پڑھیں

سعودی عرب: 30 سال سے واش روم میں سموسے بنانے والا پکوان سینٹر سیل

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے شہر جدہ میں 30 سال سے چلنے والے ایک پکوان سینٹر کو سیل کر دیا ہے جہاں سموسے بیت الخلا (واش روم) میں تیار کیے جا رہے تھے۔ سعودی عرب کے عربی اخبار ’عکاز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جس پکوان سینٹر کو حکام نے سیل مزید پڑھیں

سری لنکا میں وزیرِ اعظم کے اتحادی بھی احتجاج میں شامل، مستعفی ہونے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے وزیرِ اعظم مہندا راجا پاکسے پر ملک میں بڑھتے معاشی بحران کے سبب مستعفی ہونے کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ ان کے اتحادیوں نے بھی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے۔ ملک کے وزیرِ اطلاعات نالاکا گوڈاہیوا نے بھی صدر گوتابیا راجا پاکسے کے مزید پڑھیں

پاکستان کی جوائے لینڈ ‘کان فیسٹیول’ کے لیے منتخب؛ ’اس کا خواب ہر فلم ساز دیکھتا ہے‘

کراچی —  سال 2022 میں دنیا بھر کے سنیما کی رونقیں واپس آرہی ہیں۔ پاکستانی کے فن کار بھی اپنے طور پر دنیا کو فتح کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ رواں برس ہی پاکستان کی عروج آفتاب نے میوزک انڈسٹری کا سب سے بڑا ’گریمی ایوارڈ‘ جیتا جب کہ ہدایت کار صائم صادق کی مزید پڑھیں

نئی نسل آباو اجداد کی طرح تکالیف نہیں اٹھائے گی؛ مودی کا آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد پہلی بار کشمیر کا دورہ

سرینگر —  بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے کشمیر میں نوجوانوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے والدین اور دیگر آباؤ و اجداد کی طرح تکالیف نہیں اٹھائیں گے۔ اتوار کو جموں و کشمیر کے ایک روزہ دورے کے دوران سرحدی ضلعے سانبہ میں پالی کے مقام پر ایک جلسے سے خطاب میں نریندر مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس سے اموات میں اضافہ، شنگھائی میں سخت لاک ڈاؤن برقرار

ویب ڈیسک —  چین کے شہر شنگھائی میں ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے باوجود اتوار کو کرونا وبا کے سبب مزید 39 اموات رپورٹ کی گئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ویکسین شدہ شہری بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی معیشت گزشتہ دو برس کے مزید پڑھیں

’ملا عمر کبھی افغانستان چھوڑ کر نہیں گئے‘؛ نویں برسی پر کابل میں طالبان کی خصوصی تقریب

ویب ڈیسک —  افغانستان سے گزشتہ برس غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد برسرِ اقتدار آنے والے طالبان نے اتوار کو اپنے بانی ملا عمر کی نویں برسی منائی۔ اس حوالے سے دارالحکومت کابل میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکا نےان کی زندگی، شخصیت اور سوویت یونین کے خلاف جدوجہد پر روشنی ڈالی۔ وائس مزید پڑھیں