تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی حکومت کی کوششوں سے ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی دونوں حریف ممالک کے درمیان تعلقات بحال ہو جائیں گے۔ ایران کی نور ویب سائٹ کے مطابق بغداد میں مذاکرات کا پانچواں دور شروع ہوگیا ہے،جس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
واشنگٹن : کویتی سفارت کار قاتلانہ حملے میں محفوظ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کویتی سفارت کار محمد عمیری کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی ، تاہم وہ محفوظ رہے۔ ان کی گاڑی پر حملہ اس وقت کیا گیا ، جب وہ اپنے بچوں کے اسکول سے آنے انتظار کر رہے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 15 افراد ہلاک
اواگاڈوگو (انٹرنیشنل ڈیسک) برکینا فاسو کے ساحلی علاقے میں عسکریت پسندوں نے فوج کے 2قافلوں پر دھاوا بول دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کارروائی کے دوران 9 فوجیوں سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔ فوج کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران سوم صوبے کے گاسکنڈے اور پوبی مینگاو میں فوجی قافلوں اور مزید پڑھیں
عالمی سطح پر دفاعی اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر
برن (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی سطح پر ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے سوئڈش ادارے سپری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہتھیاروں پر اٹھنے والے اخراجات پہلی بار ایک سال کے دوران 2ہزار ارب ڈالر کی حد سے بڑھ گئے ہیں۔ پیس اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق 2021ء کے دوران مزید پڑھیں
سوڈان : دار فور میں جھڑپوں کے دوران 170افراد ہلاک
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے جنگ زدہ علاقے دارفور میں عرب اور غیر عرب باشندوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ انسانی حقوق کی مقامی تنظیم ’دی جنرل کوارڈینیشن فار ریفیوجیز اینڈ ڈسپلیسڈ ان دارفور‘ کے مطابق قبائلی عسکریت پسندوں نے دارفور کے مغربی حصے کے علاقے کرینیک پر بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں
یوکرین جیسے تجربے سے بچنے کیلئے روس کو کمزور کرنا چاہتے ہیں،امریکا
کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ یوکرین جیسے تجربے سے بچنے کے لیے روس کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ یوکرین میں روس کے نقصانات اس کی قیادت کو ایسا عمل دوبارہ کرنے سے روکیں گے‘ اگر یوکرین کی مناسب مزید پڑھیں
پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت کئی ملکوں میں مذہبی آزادیوں کا حال غیر تسلی بخش قرار
بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کا جائزہ لینے والے امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے سال 2022ء کے لیے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ گزشتہ سال مذہبی آزادیوں کے جائزے پر مبنی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان اور سنٹرل افریقن ری پبلک (کار) میں سال 2021ء میں مذہبی آزادیوں مزید پڑھیں
ٹوئٹر کا ایلون مسک کے ساتھ 44 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
ٹوئٹر پر کمپنی کے سی ای او پراگ اگروال نے لکھا کہ ٹوئٹر کا ایک مقصد اور اہمیت ہے جس کا اثر دنیا بھر میں ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ وہ اپنی ٹیم پر فخر کرتو ہیں اور ان کے کام سے متاثر ہیں جو پہلے سے بڑھ کر اہمیت اختیار کر چکا ہے۔
آٹزم میں مبتلا بچوں کی عام طلبہ کے ساتھ تعلیم
No media source currently available
افغان طالبان کا نیا حکم؛ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مخصوص
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان نے مخلوط تعلیم کو مکمل طور پر روکنے کے لیے کابل یونیورسٹی اور کابل پولی ٹیکنیک یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مقرر کر دیے ہیں۔نئے احکامات کی روشنی میں اب طالبات ہفتہ، پیر اور بدھ جب کہ طلبہ اتوار، منگل اور جمعرات مزید پڑھیں