d
زمرہ: عالمی حالات
دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کیس میں اہم موڑ
No media source currently available
فوج نیوٹرل ہوئی اور ہم نے عمران خان کی حکومت گرا دی، مفتاح اسماعیل
No media source currently available
اسامہ بن لادن کے ڈی کلاسیفائی ہونے والے کاغذات کیا کہانی سناتے ہیں؟
ویب ڈیسک — این بی سی نیوز کی الزبتھ جرمینو نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسامہ بن لادن کے ذاتی کاغذات اور دستاویزات کے جو نئے ترجمے کیے گئے ہیں ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ 9/11 کے حملوں کے پیچھے اس کا مقصد صرف امریکیوں کو ہلاک کرنا ہی نہیں تھا، مزید پڑھیں
ٹوئٹر کا ایلون مسک کے ساتھ 44 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
ویب ڈیسک — امریکی ارب پتی اور ٹیسلا کمپنی کے سی ای او ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو خریدنے کا 44 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ یاد رہے کہ خبروں میں مسلسل رہنے والے ایلون مسک نے، جو دنیا کے امیر ترین شخص بھی ہیں، ٹوئٹر کو خریدنے کی مزید پڑھیں
پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت کئی ملکوں میں مذہبی آزادیوں کا حال غیر تسلی بخش قرار
بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کا جائزہ لینے والے امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے سال 2022ء کے لیے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ گزشتہ سال مذہبی آزادیوں کے جائزے پر مبنی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان اور سنٹرل افریقن ری پبلک (کار) میں سال 2021ء میں مذہبی آزادیوں مزید پڑھیں
پیرس: پولیس نے گاڑی چڑھانے کی کوشش پر 2افراد کو ہلاک کردیا
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں پولیس اہل کاروں نے فائرنگ کر کے 2 کار سواروں کو ہلاک کر دیا۔خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی ۔ حملے کے وقت ڈرائیور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑی کو مزید پڑھیں
مفتاح اسماعیل کیساتھ بات چیت نتیجہ خیز رہی‘ آئی ایم ایف
نیویارک (صباح نیوز) آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان نیتھن پورٹر کی جانب سے پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ساتھ اقتصادی پالیسی پر بات چیت نتیجہ خیز رہی‘ آئی ایم ایف مئی میں اپنا مشن پاکستان بھیجے گا تاکہ ساتویں مزید پڑھیں
اسرائیل نے جنوبی لبنان پر 20 گولے داغ دیے
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں توپ کے 20 گولے داغ دیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کارروائی کے دوران جنوبی لبنان میں مجدل زون اور زبقین کے درمیان واقع علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ لبنان سے ایک راکٹ داغا گیا تھا، جو اسرائیل مزید پڑھیں
یمن: نامعلوم افراد نے گیس لائن دھماکے سے اڑا دی
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے جنوب مشرق میں واقع شبوہ صوبے میں نا معلوم مسلح افراد نے صحرائی علاقے نشیمہ میں قدرتی گیس کی لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نشانہ بنائی گئی گیس پائپ لائن مآرب صوبے میں صافر کمپنی کی فیلڈز سے لے کر شبوہ صوبے میں بلحاف مزید پڑھیں