کراچی — کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی دعا زہرا کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے پولیس کی جانب سے لڑکی کو دارالامان بھیجنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی جہاں جانا چاہے جاسکتی ہے۔ پولیس نے دعا زہرا اور ظہیر کو اوکاڑہ سے تلاش مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیوز بلیٹن 2021-26-04
d
کیا بوڑھے لوگ روزے رکھ سکتے ہیں؟
No media source currently available
ایران سعودی عرب مذاکرات کا پانچواں دور ’مثبت اور سنجیدہ‘ رہا: ایرانی وزارت خارجہ
ویب ڈیسک — ایران نے کہا ہے کہ اس کے اپنے علاقائی حریف سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کا تازہ ترین دور ’ مثبت اور سنجیدہ‘ رہا۔ تہران نے جلد مزید پیش رفت کی توقع کا اظہار کیا ہے۔ تہران اور ریاض، عراق میں گزشتہ سال اپریل سے ستمبر کے درمیان مذاکرات کے چار ادوار مزید پڑھیں
‘رمضان کا اصل مزہ تو انڈیا، پاکستان میں ہے’
No media source currently available
تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا نے اسلام قبول کرلیا
جدہ: تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان انہوں نے مکہ المکرمہ پہنچ کر کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں
ایلون مسک کے ٹوئٹر کا نیا مالک بننے پر انسانی حقوق کی تنظیموں کے خدشات
نیو یارفک:انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے سب سے زیادہ حصص خریدنے کے بعد اس پلیٹ فارم پر نفرت انگیزی بڑھنے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک فری اسپیچ مزید پڑھیں
سری لنکا کا معاشی بحران چین کے لیے آزمائش کیوں ؟
ویب ڈیسک — سنگین معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے ہنگامی بنیادوں پر چین سے ڈھائی ارب ڈالر کی مالی معاونت کی درخواست کی ہے جس کے جواب میں چین نے تین کروڑ دس لاکھ ڈالر کی ’فوری انسانی امداد‘ دینے کا اعلان کیا ہے لیکن قرضوں کی ادائیگی میں رعایت کی اپیل پر مزید پڑھیں
دنیا جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے،روس
ماسکو:روس کی جانب سے وارننگ دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا سنگین جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے، یہ قابل غور ہے۔ وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے بیان میں کہا کہ اب خطرات قابل غور ہیں، میں ان خطرات کو مصنوعی طور پر بڑھانا نہیں چاہوں گا۔ خطرہ سنگین مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی اور فلسطینی رہنمائوں سے ٹیلیفونک رابطہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی کے حوالے سے اسرائیل اور فلسطین کے رہنمائوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دفتر کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں