ویب ڈیسک — پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے اُمور خارجہ حنا ربانی کھر کے چھ برس قبل دیے جانے والے ایک انٹرویو کے چند کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ اس انٹرویو کےدوران حنا ربانی کھر کو بعض سوالات کے جواب میں یہ کہتا سنا گیا تھا کہ ‘میں اس وقت کمرے میں نہیں تھی۔’ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کراچی یونیورسٹی میں خاتون کا مبینہ خود کش حملہ، تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک
ویب ڈیسک — کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کو لے جانے والی گاڑی کے قریب مبینہ خود کش دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک گاڑی اساتذہ کو لے کر کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ آ رہی تھی۔ مزید پڑھیں
مذہبی آزادیوں پر پاکستان اور بھارت کو بدستور خاص تشویش والے ممالک میں رکھنے کی سفارش
No media source currently available
بلوچستان کے عسکریت پسند گروپ سمجھتے ہیں کہ چین ان کے وسائل پر قبضہ کر لے گا: تجزیہ کار
کراچی یونیورسٹی میں مبینہ خودکش دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے.اساتذہ اس گاڑی میں سوار تھے جو انہیں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ لارہی تھی۔ دہشت گردی سے متعلق امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حملہ چین کے خلاف سلسلہ وار حملوں کی ایک کڑی معلوم مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین کے بیان پر امریکہ کا سخت ردعمل
امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کے 14 آزاد ماہرین کے ایک گروپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان کے بارے میں امریکی پالیسی عام افغان بالخصوص خواتین اور بچوں کی تکالیف میں اضافہ کررہی ہے۔ ان ماہرین نے خبردار کیا تھا کہ امریکہ میں سات ارب مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین کے بیان پر امریکہ کا سخت ردعمل
ترجمان نے کہا کہ گیارہ فروری کا اقدام افغان عوام کے مفاد میں فنڈ کے ایک حصے تک ان کی رسائی کو آسان بنانے کی کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ اگر ہم نے یہ کارروائی نہ کی ہوتی تو تمام اثاثے غیر معینہ مدت تک کے لے ناقابل رسائی رہت
سعودی وزارت حج نے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا
ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے بیرون ملک سے عمرہ ویزے کے لیے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16مئی مقرر کی ہے،بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ سیزن مزید پڑھیں
ٹرمپ توہین عدالت کے مرتکب قرار، روزانہ 10 ہزار ڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم
نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرتوہین عدالت کا جرم ثابت ہونے کے بعد انہیں عدالتی فیصلے پرعملدرآمد تک روزانہ 10 ہزارڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کا مرتکب قراردے دیا۔ جج آرتھر اینگورن نے فیصلے میں مزید پڑھیں
تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا نے اسلام قبول کرلیا
جدہ: تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان انہوں نے مکہ المکرمہ پہنچ کر کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں
امریکا فوری طور پر افغان مرکزی بینک کے اثاثوں کا غیر قانونی انجماد ختم کرے، چین
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِین نے کہا ہے کہ امریکہ کو فوری طور پر افغانستان کے مرکزی بینک کے اثاثوں کا غیر قانونی انجماد ختم کرنا چاہیے، افغان عوام کیضائع ہونے والے 20 سالوں پر معافی مانگنی چاہیے انہیں زر تلافی ادا کرنا چاہیے اور افغان عوام کے قاتلوں کو مزید پڑھیں