تینتیس سالہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے 30 ویں وزیرِ خارجہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ پاکستان کی وزارتِ خارجہ بھٹو خاندان کے حصّے میں آئی ہے۔ بلاول سے قبل اُن کے نانا ذوالفقار علی بھٹو بھی ایک نہیں بلکہ دو دفعہ پاکستان کی وزارتِ خارجہ اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف سے ملاقاتوں میں کیا معاملات زیر بحث ہیں؟
پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف سے ملاقاتیں جاری، کیا معاملات زیر بحث ہیں؟ پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف سے ملاقاتوں میں کیا معاملات زیر بحث ہیں؟
نیوز بلیٹن 2021-27-04
d
پاکستان میں چین کے شہریوں پر حملے، اثرات کیا ہو سکتے ہیں؟
No media source currently available
جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کو قیمت چکانا پڑے گی، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کو قیمت چکانا پڑے گی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں جامعہ کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اورہمدردی کا اظہارکیا گیا ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی مزید پڑھیں
روس کا جرمنی کے 40 سفارت کاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم
ماسکو: روس نے جوابی کارروائی میں جرمنی کے 40 سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے جرمنی کے 40 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا۔ یہ تعداد روس میں تعینات جرمن سفارت کاروں کی ایک تہائی بنتی ہے مزید پڑھیں
اسرائیل کی جانب سے بلیک لسٹ قرار دی گئی فلسطینی تنظیموں کی فنڈنگ کا مطالبہ
رملہ: اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے بلیک لسٹ قرار دی گئی فلسطینی تنظیموں کی فنڈنگ کا مطالبہ کردیا ۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی سول سوسائٹی کے چھ گروپوں کے تحفظ اور انہیں برقرار رکھنے کے لیے فوری اور موثر مزید پڑھیں
ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے، امریکہ
واشنگٹن:امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے۔ وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور یہ بلاشبہ امریکہ کے لئے پریشان کن بات ہے۔ اس سے قبل امریکی مزید پڑھیں
چین، انسانوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا
بیجنگ:چین میں انسانوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا جس سے 4 سال کا بچہ متاثر ہوا ۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق چین نے برڈ فلو کی قسم H3N8 کی انسان میں پائے جانے کی تصدیق کی لیکن صحت کے حکام نے کہا کہ انسانوں میں بڑے پیمانے پر اس مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے اسکول میں بھی حجاب پر پابندی عائد کردی گئی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ایک اسکول میں بھی طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارت کی انتظامیہ کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے بارہ مولا کے ایک اسکول میں طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔ اسکول کی جانب سے جاری کئے گئے سرکلر میں طالبات اوراساتذہ مزید پڑھیں