مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید احمد محمد مساد کے جنازے میں شہری سوگوار ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 18 سالہ فلسطینی شہید اور 3دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے لڑکوں کی عمریں بالترتیب 16 اور 19 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سپیس ایکس چار خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ
ویب ڈیسک — سپیس ایکس نے خلاکےلیےارب پتی افراد کی چارٹرڈ پرواز کے بعد محض دو دن سے بھی کم مدت میں چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچانے کے لیے اپنا راکٹ روانہ کر دیا ہے۔ اس پرواز کا ایک نمایاں پہلو یہ ہے کہ خلانوردوں میں پہلی بار ایک سیاہ فام خاتون مزید پڑھیں
پاکستانی خواتین ووٹر سیاسی جماعتوں سے کیا چاہتی ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی (صباحت زکریا) — اکتوبر 2011 میں جب تحریکِ انصاف نے مینارِ پاکستان پہ اپنا پہلا جلسہ کیا تو بہت سی مڈل کلاس خواتین نے ملک گیر سیاست میں پہلی دفعہ اس تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اجتماعی کردار ادا کیا۔ یہ ایک ایسا غیر معمولی لمحہ تھا جس کے بعد خواتین مزید پڑھیں
امریکہ میں غیر ملکی طلبہ رمضان کیسے منا رہے ہیں؟
No media source currently available
سوچی کو پانچ سال قید کی سزا، ان کے وکلا پر پریس سے بات کرنے پر پابندی
ویب ڈیسک — میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سو چی کو بد عنوانیوں کے ان متعدد الزامات میں سے ایک کےلیے سزا سنا دی گئی ہے۔ جو ان پر اس فوجی جنتا نے عائد کیے تھے، جس نے گزشتہ سال ان کی سویلین حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔ سماعت کے ایک قریبی ذریعے مزید پڑھیں
فلسطینی خاندان کی موت پر خوشی منانے پر اسرائیلی عدالت نے سات افراد کو سزا سنا دی
ویب ڈیسک — ایک اسرائیلی عدالت نے بدھ کے روز ان سات یہودی مردوں کو سزا سنائی ہے جن پر 2015 میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کا الزام ہے جس کے دوران ایک فلسطینی کم سن بچے اور اس کے والدین کے آتش زنی میں مرنے پر خوشی منائی گئی مزید پڑھیں
جامعہ کراچی:خاتون کا خود کش حملہ آور بننا کیا ظاہر کرتا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — جامعہ کراچی میں منگل کو ہونے والے خودکش حملے میں دو بچوں کی ماں کا ملوث ہونا ماہرین کی نظر میں اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ کس حد تک سنگین ہوچکا ہے۔ اور بلوچ آبادی میں محرومیوں کا احساس اور غصہ کس نہج تک پہنچ چکا مزید پڑھیں
سپیس ایکس چار خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ
اس پرواز کا ایک نمایاں پہلو یہ ہے کہ خلانوردوں میں پہلی بار ایک سیاہ فام خاتون کو بھی شامل کیا گیا ہے جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایک طویل عرصہ گزاریں گی۔ان کا نام سمینتھا کرسٹوفوریٹی ہے۔
اخوان المسلمون مزید 5 سال کے لیے دہشت گردی کی فہرست میں شامل
قاہرہ:مصر میں قاہرہ کی فوجداری عدالت نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس میں اخوان المسلمون کو پانچ سال کی مدت کے لیے دہشت گرد گروپ قرار دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس فیصلے میں اخوان کے 20 رہ نمائوں اور اراکین کے نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے مزید پڑھیں
امریکہ میں غیر ملکی طلبہ رمضان کیسے منا رہے ہیں؟
گھر والوں کے ساتھ افطار، دوستوں کے ساتھ سحری کے پروگرامز، مسجد سے اذانوں کی آواز اور مغرب کے وقت سڑکوں پر کھجور اور شربت بانٹتے بےلوث افراد نہ ہوں تو رمضان کچھ پھیکا لگتا ہے۔ اپنے گھروں سے سینکڑوں میل دور امریکہ میں تعلیم حاصل والے مسلمان طلبہ کے لیے رمضان میں رونق کا مزید پڑھیں