مشرقِ وسطیٰ میں بدھ کو رمضان کی 27ویں شب عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ مسلمان رمضان کے آخری عشرے میں طاق راتوں کو ‘لیلۃ القدر’ کہتے ہیں۔ ان طاق راتوں میں مساجد میں خصوصی اجتماعات منقعد کیے جاتے ہیں، جہاں علما خطاب کرتے ہیں اور عبادات کی جاتی ہیں۔ مکہ میں مسجد الحرام، مدینہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: فرح خان کے خلاف نیب کی تحقیقات کا آغاز
ویب ڈیسک — قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق خاتونِ اول بشریٰ عمران کی سہیلی فرح خان کے خلاف معلوم ذرائع آمدن سےزائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ جمعرات کو نیب کے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ فرح خان کے بینک اکاؤنٹس مزید پڑھیں
پنجاب میں سیاسی بحران برقرار، ‘ہم حمزہ شہباز کو وزیرِ اعلٰی تسلیم نہیں کرتے’
لاہور — پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نو منتخب وزیرِ اعلٰی حمزہ شہباز شریف کا تاحال حلف نہیں ہو سکا جب کہ دوسری جانب ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے لیے جمعرات کو بلایا جانے والا اجلاس کارروائی کے بغیر 16 مئی تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی مزید پڑھیں
سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں شبِ قدر اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات پر پابندی
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام نے دارالحکومت سری نگر کی جامع مسجد کے منتظمین کو مطلع کیا ہے کہ اس تاریخی عبادت گاہ میں شبِ قدر اور جمعۃ الوداع کے موقعے پراجتماعات منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انجمنِ اوقاف جامع مسجد کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 28 اپریل 2022
No media source currently available
ویو 360 |فوجی اخراجات کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ | جمعرات، 28 اپریل 2022 کا پروگرام
No media source currently available
شدید گرمی میں بجلی کی گھنٹوں طویل لوڈ شیڈنگ، اصل وجہ ہے کیا؟
کراچی — پاکستان کی وفاقی وزارت برائے ماحولیاتی تبدیلی نے ملک کے چاروں صوبوں بالخصوص پنجاب میں جاری شدید گرمی پر ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے۔ دنیا بھر کی طرح جنوبی ایشیا کو رواں سال شدید گرمی کا سامنا ہے اور بعض عالمی موسمیاتی اداروں اور پاکستانی حکام کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-28-04
d
ہندوؤں کے جلوس میں مورتی بجلی کے تار میں پھنس گئی، کرنٹ لگنے سے 11 ہلاکتیں
چنائی: بھارتی ریاست تامل ناڈو کے مندر سے نکلنے والے جلوس کے دوران گاڑی پر رکھی مورتی بجلی کی تار سے ٹکرا گئی اور تار ٹوٹ کر شرکاء پر گر گیا جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو مزید پڑھیں
اسحاق ڈار نے ہتک عزت کیس میں جیتی رقم شریف ٹرسٹ کو عطیہ کردی
لندن :سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہتک عزت کی جیت کی رقم خیراتی ادارے شریف ٹرسٹ کو عطیہ کردی جس سے میڈیکل ٹرسٹ میں مستحق غریبوں کا علاج کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نے اے آر وائی کے یوکے براڈکاسٹر این وی ٹی وی کے خلاف برطانیہ کی ہائیکورٹ کے ہتک عزت کے مزید پڑھیں