ہزاروں سال پرانے پکوانوں کی تراکیب بتانے والا یوٹیوبر

کرونا وبا سے جہاں بہت سے افراد متاثر ہوئے وہیں کچھ نے اس وقت میں نئے اور منفرد آئیڈیاز کا سوچ کر اس پر عمل کیا۔ امریکہ کا ایک نوجوان بھی جب کرونا کی وجہ سے ملازمت سے فارغ ہوا تو اس نے اپنے کھانے پکانے کے یوٹیوب چینل کو ہی اپنی نوکری بنا لیا۔ مزید پڑھیں

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں جمعۃ الوداع کے اجتماع پر پابندی

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام نے دارالحکومت سری نگر کی جامع مسجد کے منتظمین کو مطلع کیا ہے کہ اس تاریخی عبادت گاہ میں شبِ قدر اور جمعۃ الوداع کے موقعے پراجتماعات منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انجمنِ اوقاف جامع مسجد کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

ٹوئٹر کی آمدن اور روزانہ صارفین کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک —  سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سہ ماہی منافع اور صارفین کی یومیہ تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم اس نیٹ ورک کو کچھ دن قبل ہی ارب پتی ایلون مسک کو فروخت کیے جانے کے بعد جاری ہونی والی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں اس بارے میں زیادہ تفصیل مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاسی قیادت خود کش حملے میں خاتون کے ملوث ہونے پر فکرمند

اسلام آباد —  پاکستان کی سیاسی قیادت نے کراچی یونیورسٹی دھماکے میں خاتون خود کش ببمار کے ملوث ہونے کو ایک نیا خطرناک رجحان قرار دیتے ہوئے اس کے سدباب کے لیے بلوچوں کے احساس محرومیت کو دور کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان کی قومی اور بلوچ قوم پرست سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں

مسجدِ نبوی کے احاطے میں وفاقی کابینہ کے ارکان کے خلاف نعرے بازی، مذہبی و سیاسی حلقوں کی مذمت

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے بعض ارکان کے مسجدِ نبوی پہنچنے پر وہاں موجود افراد نے چور چور، غدار غدار اور شیم شیم کے نعرے لگائے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور کئی حلقوں کی جانب سے اس عمل کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں

بھارت میں ہیٹ ویو: گندم کی پیداوار میں 25 فی صد تک کمی کا خدشہ

ویب ڈیسک —  بھارت میں قبل از وقت اور غیر معمولی ہیٹ ویو ریکارڈ کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے نئی دہلی کو گندم کی پیداوار میں شدید کمی کا سامنا ہے۔ گندم کی پیداوار میں کمی کے باعث بھارت کے لیے اپنی مقامی ضروریات پوری کرنے اور برآمدات میں اضافہ کرنے کے مزید پڑھیں

امریکہ میں برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے ریاست کولوراڈو میں ایک شخص میں ‘اے ایچ فائیو انفلوئنزا’ وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ یہ امریکہ میں ایچ فائیو برڈ فلو سے کسی انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس ہے۔ سی مزید پڑھیں

عید الفطر پر چار پاکستانی فلموں کی ریلیز سنیما گھروں کی رونقیں بحال کر سکے گی؟

کراچی —  پاکستان میں عید الفطر پر چار اردو فلمیں ریلیز ہونے جا رہی ہیں لیکن یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ یہ فلمیں سنیما گھروں کی رونقیں دوبارہ واپس لانے میں کامیاب ہو سکیں گی یا نہیں۔ عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا بھر میں کئی کاروبار متاثر ہوئے مزید پڑھیں