پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر تشویش ہے، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے 2021 میں پاکستان میں آزادی اظہار کی صورت حال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ گزشتہ سال ملک میں نہ صرف آزادی اظہار کابنیادی حق مزید پڑھیں

نیویارک پولیس ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام

نائن الیون کے واقعے کے بعد نیویارک میں پولیس اور مسلمان کمیونٹی کے درمیان تعلقات شکوک و شبہات کا شکار رہے۔ انہیں بہتر بنانے کے لیے پولیس اور کمیونٹی دونوں ہی کوشش کرتے رہے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں پولیس ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام بھی انہی کوششوں کی ایک کڑی ہے۔ دیکھیے انشومن آپٹے مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ، بے حرمتی کے مرتکب کچھ افراد کی گرفتاری کی تصدیق

اسلام آباد: مسجد نبوی واقعہ کے بعد مقامی حکام کی جانب سے ایکشن لیتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب کچھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی تصدیق اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے کردی ہے۔ خیال رہے کہ جمعرات کے روز مسجد نبوی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مسجد کے تقدس مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ

بیت المقدس: اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ فلسطینی ریڈ کریسینٹ کا مزید پڑھیں

ترک صدر کا سعودی عرب کا دورہ

ریاض: سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ترک صدر پہلی مرتبہ سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوان دو روز کے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ ترک صدر طیب اردوان نے جدہ آمد کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اپنے وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں جمعة الوداع کی ادائیگی

مدینہ منورہ: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اپنے وفد کے ارکان کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں جمعة الوداع کی ادائیگی کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔ اس سے قبل شہباز شریف نے اپنے وفد کے ارکان کے ہمراہ دو مرتبہ مزید پڑھیں

اتر پردیش میں لاؤڈ اسپیکر کے خلاف مہم، مسئلہ اذان ہے یا صوتی آلودگی؟

نئی دہلی —  بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے نوائز پولیوشن یا صوتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے چلائی جانے والی مہم کے دوران گزشتہ پانچ روز میں 37 ہزار غیر قانونی لاؤڈ اسپیکر ہٹائے جا چکے ہیں اور 42ہزار کی آواز کم کرکے مقررہ حد کے مزید پڑھیں