جنوبی کوریا: فوجی افسر اور تاجر جاسوسی کے الزم میں گرفتار

سیئول : جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں شہر کورونا ٹیسٹ کرانے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں سیول ( انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں ایک فوجی افسر اور تاجر کو جاسوسی کے الزم میں گرفتارکرلیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آرمی کیپٹن کو مبینہ طور پر جاسوس کیمرے والی ایک گھڑی بھی مہیا کی مزید پڑھیں

شمالی کوریائی رہنما کی فوجی پریڈ میں شرکت‘ عسکری قوت بڑھانے کا عزم

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان عسکری پریڈ کے دوران فوجیوں سے گفتگو کررہے ہیں سیئول(انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے فوجی پریڈ کا معاینہ کرتے ہوئے عسکری قوت بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فوج کے قیام کو 90برس گزرنے پر ملک میں عسکری مزید پڑھیں

کولمبیا: صدر کے خلاف مظاہروں کو سال مکمل ہونے پر پُرتشدد احتجاج

بگوٹا: کولمبیا میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپوں کے مناظر‘ مشتعل افراد پیٹرول بم سے حملے کررہے ہیں بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں سابق صدر ایوان ڈیوک کے خلاف مظاہروں کو ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھروں اورپٹرول بموں سے حملہ کر دیا،جس مزید پڑھیں

اردوان کا دورہ سعودی عرب ، مضبوط تعلقات کا عزم

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور تُر ک صدر رجب طیب اِردوان ملاقات کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کی ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد سے ملاقات کی۔ 2018 ء میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نماز جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ میں داخل ،نمازیوں پر تشدد ،42 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: ڈیڑھ لاکھ سے زاید فلسطینی نماز جمعہ ادا کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں اسرائیلی فورسز سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ ایک زخمی کو منتقل کیا جارہا ہے بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فورسز نماز جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئیں‘ نمازیوں پر تشدد کیا اس دوران42 زخمی ہوگئے‘ قابض مزید پڑھیں

افغان طالبان کا ایک بار پھر عالمی برادری سے حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کے امیر ہبت اللہ اخوند زادہ نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔ عیدالفطر سے قبل جمعے کو جاری کیے گئے ایک تحریری پیغام میں طالبان کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ دنیا اب ایک ‘چھوٹے مزید پڑھیں

ایردوان اور محمد بن سلمان کے تعلقات میں بہتری، سعودی عرب کو کیا فائدہ ہوگا؟

ویب ڈیسک —  ترکی اور سعودی عرب کے تعلقات میں پہلے ہی دوریاں پائی جاتی تھیں لیکن 2018 میں جب استبنول میں سعودی صحافی جمال خشوگی کا قتل ہوا تویہ تناؤ اپنے عروج پر پہنچ گیا تھا تاہم اب کم و بیش ساڑھے تین سال بعد ان دونوں ممالک کے درمیان حائل خلیج ختم ہو مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نو منتخب وزیراعلٰی سے حلف لیں: ہائی کورٹ

لاہور —  لاہور ہائیکورٹ نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کےلیے دائر تیسری درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔عدالت نے حمزہ شہباز کا حلف ہفتہ کی صبح ساڑے گیارہ بجے لاہور میں ہی لینے کا حکم دیتے ہوئے عدالت کا تحریری فیصلہ بذریعہ فیکس مزید پڑھیں