کیف/ ماسکو/ واشنگٹن :امریکا کی جانب سے یوکرین کے لیے ہتھیاروں اور بارودی مواد کے 20 ارب ڈالر کے نئے امدادی پیکج کے منصوبے کے بعد روسی افواج نے یوکرین کے مشرقی علاقوں میں حملے تیز کر دیے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق یوکرین کی فوج کے جنرل اسٹاف کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کوریا کا دشمن قوتوں سے نمٹنے کیلئے جوہری ہتھیار کے استعمال کا عندیہ
پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے دشمن قوتوں سے نمٹنے کے لیے جوہری ہتھیار کے استعمال کا عندیہ دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن نے دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیاروں کے قبل از وقت استعمال کے لیے خبردار کیا ہے، دشمن قوتوں مزید پڑھیں
بھارت میں شدید گرمی ‘بجلی کے سنگین بحران سے عوام پریشان
نئی دہلی:بھارت میں شدید گرمی اور اْس پر بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ درجہ حرارت میں اضافے اور لوڈ شیڈنگ کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ ملک کے بعض شہروں میں 18 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے،بھارت میں گزشتہ چھ برسوں میں بجلی کا یہ سب سے مزید پڑھیں
بھارت: پٹیالہ میں خالصتان مخالف مارچ کے دوران تصادم، چار افراد زخمی
نئی دہلی — بھارتی ریاست پنجاب کے شہر پٹیالہ میں خالصتان مخالف مارچ کے دوران دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتِ حال کی کشیدگی کے پیشِ نظر پٹیالہ میں انٹرنیٹ سروسز بھی جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ جمعے کو شیو سینا (بال ٹھاکرے) مزید پڑھیں
امریکہ میں بین المذاہب افطار کا اہتمام
امریکہ میں ماہِ رمضان میں مسلم آبادی والے علاقوں میں بین المذاہب افطارپارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے جس کا مقصد مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ ریاستِ میری لینڈ میں ہونے والے ایک بین المذاہب افطار کے بارے میں بتا رہی ہیں نیلوفر مغل اس رپورٹ میں۔
بیجنگ میں جزوی لاک ڈاؤن ‘ کاروباری مراکز بند
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی حکومت نے درالحکومت بیجنگ میں جزوی لاک ڈاؤن شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق شہر بھر میں کورونا ٹیسٹنگ کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔ جزوی لاک ڈاؤن کے دوران بیجنگ میں شاپنگ مال اور فٹنس سینٹر بند کر دیے گئے ہیں۔ عوام کی ایک بڑی تعداد نئے لاک ڈاؤن کے مزید پڑھیں
شام ، اسدی خاندان کے پاس 2ارب ڈالر اثاثوں کا انکشاف
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شام پر قابض بشار الاسد اور اس کے گھرانے کی دولت کی خالص مالیت ایک سے 2ارب ڈالر کے درمیان ہے۔کانگریس کی جانب سے مطالبے پر تیار کی گئی ایک رپورٹ میں وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ یہ رپورٹ اندازے مزید پڑھیں
عالمی برادری طالبان حکومت کو تسلیم کرے،امیر طالبان
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر طالبان ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے عید الفطر کی مناسبت سے اپنے پیغام میں عالمی برادری سے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تحریکِ طالبان کے رہنما ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے عید الفطر کی مناسبت سے افغان عوام اور عالم اسلام کے لیے ایک آڈیو پیغام بھیجا ہے جس مزید پڑھیں
بھارت جمعۃ الوداع پر مساجد میں مقدس اوراق اور گوشت پھینکا گیا
نئی دہلی،بنارس(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست یوپی کے شہر ایودھیا میں مسلمانوں کو مشتعل کرنے کے لیے جمعتہ الوداع کے موقع پر 7 مختلف مساجد، عید گاہوں اور درگاہوں کے باہر مقدس اوراق، گوشت اور قابل اعتراض اشیاء پھینکی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم ہندو فسادات کو ہوا دینے کی غرض سے شرپسندوں نے مساجد مزید پڑھیں
دوران صدارت ٹرمپ ’’فروٹ فوبیا‘‘ کا شکار رہے‘ عدالتی دستاویز
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کے بار ے میں انکشاف ہوا کہ وہ دوران صدارت ’فروٹ فوبیا‘ کا شکار رہے۔ نیویارک میں مقدمے میں پیش کیے عدالتی دستاویزات میں بتایا گیا کہ ٹرمپ کو مظاہرین کی جانب سے انناس، ٹماٹر اور کیلے جیسے انتہائی خطرناک پھلوں سے مارے جانے کا خدشہ تھا۔ مزید پڑھیں