ترکی نے اندرونی معاملات میں مداخلت پر جرمن سفیر کو طلب کرلیا

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے وزارت دفاع نے جرمن سفیر کو طلب کر لیا،جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تنازع کے خطرات بڑھ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس سے قبل برلن میں جرمن وزارت خارجہ نے ترک سفیر کو بلا کر سماجی کارکن عثمان کاوالا کو جیل بھیجنے پر احتجاج کیا تھا۔ مزید پڑھیں

تل ابیب ائرپورٹ پر بم برآمد ہونے پر مسافروں بھگدڑ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے میں مارٹر گرینیڈ کی اطلاع پر وہاں موجود لوگوں میں خوف اور دہشت پھیل گئی۔ یہ بم ایک امریکی گھرانے کے پاس سے سیکورٹی جانچ کے دوران سامنے آیا۔ یہ بم 1967ء کی جنگ میں مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر گرایا مزید پڑھیں

اسرائیل کے نئے جاسوسی نظام کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ایک نئی جاسوسی ٹیکنالوجی کا انکشاف کیا ہے ، جو چند ہفتوں کے دوران سیکورٹی اداروں کو فراہم کی گئی ہے۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ اس کے ذریعے وہ کئی کارروائیوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہے۔ عبرانی چینل 12 کے فوجی نمایندے نیر ڈوری نے مزید پڑھیں

چین کے صوبے ہنان میں رہایشی عمارت منہدم‘39افراد لاپتا

بیجنگ: چین کے صوبے ہنان میں منہدم عمارت کا ملبہ ہٹایا جارہا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے صوبہ ہنان کے شہر چانگشا میں رہایشی عمارت منہدم ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق چانگشا میں منہدم ہونے والی 8منزلہ عمارت میں ہوٹل اور سنیما گھر بھی موجود تھا۔ چانگشا کے میئر نے بتایا کہ امدادی کارروائیوں مزید پڑھیں

کینیڈا: بائیک ریلی میں ہجوم مشتعل‘ کئی مظاہرین گرفتار

اوٹاوا: کینیڈا کے دارالحکومت میں بائیک ریلی میں مظاہرین احتجاج کررہے ہیں اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں بائیک ریلی میں ہجوم مشتعل ہوگیا،جس کے بعد مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق اوٹاوا میں بائیک سواروں، پیدل چلنے والوں اور کاروں کے مارچ میں کینیڈا کے مزید پڑھیں

ریاض: شاہ سلمان عید الفطر منانے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ :شاہ سلمان مکرمہ مکرمہ کے عہدے داروں سے ملاقات کررہے ہیں مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان جدہ سے مکہ مکرمہ کے الصفا محل میں منتقل ہوگئے، جہاں وہ عید الفطر تک مقیم رہیں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ پر جاری کردہ تصاویر میں انہیں مسجد الحرام میں نماز ادا کرتے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید ، یہودی گارڈ ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس: قلقیلیہ میں شہید کیے گئے 28سالہ یحییٰ علی عدوان کا جنازہ لے جایا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے علاقے عزون میں ایک نوجوان گولی لگے سے شہید ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی فوج نے صبح سویرے کارروائی کی،جس میں 28سالہ یحییٰ علی مزید پڑھیں

شمالی کوریانے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دیدی

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے ایک بار پھر جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دی ۔ انہوں نے اپنے جرنیلوں کی تعریف کرتے ہوئے کم کہا کہ کسی بھی جارحیت پر دفاع کے لیے ایٹمی آپشن کو نظرانداز نہیں کریں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس سے قبل انہوں مزید پڑھیں

40روسی جیٹ طیاروں کو مار گرانے کے بعد یوکرینی پائلٹ ہلاک

کیف: یوکرین کا ایک لڑاکا پائلٹ، جسے کیف کا بھوت کہا جاتا ہے، گزشتہ ماہ ایک لڑائی میں 40 روسی طیاروں کو مار گرانے کے بعد ہلاک ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ ماہ روسی افواج کے ساتھ جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے بہادر یوکرینی پائلٹ کی شناخت میجر سٹیپن ترابالکا کے طور مزید پڑھیں

جمعہ اور تراویح میں سوا دو لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں حاضری

مقبوضہ بیت المقدس: جمعہ کے روز نماز جمعہ اور شام کو نماز تراویح اور عشا کی نمازوں میں سو دو لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں حاضری دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ جمعہ کی نمازاور شام کو عشا اور تراویح کی نمازوں میں دو لاکھ مزید پڑھیں