انجلینا جولی کا جنگ زدہ یوکرین کا دورہ، بے گھر افراد سے ملاقات

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی نے یوکرین کے شہر لوئف کا غیر متوقع دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ایک کیفے میں بیٹھے بے گھر افراد سے ملاقات بھی کی۔ انجلینا جولی اقوامِ متحدہ کے مہاجرین کے ادارے یو این ایچ سی آر کی خصوصی ایلچی ہیں البتہ ان کے یوکرین کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان کو تیل کی ادائیگی اور مالی معاونت کی مدت میں توسیع کا عندیہ

اسلام آباد —  سعودی عرب نے پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر تیل کی خریداری کے لیے دی جانے والی سہولت میں توسیع دینے کا عندیہ دیا ہے جب کہ ریاض نے اسلام آباد کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے فراہم کردہ تین ار ب ڈالر کی مالی معاونت کی مدت میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عدالتی اصلاحات، حکومت مخالف آوازوں کو آزادی ملنے کا امکان محدود

ویب ڈیسک —  سعودی عرب انصاف کے نظام میں اصلاحات کا خواہاں ہے تاہم حکومت مخالف آوازیں قید و بند اور موت کی سزاؤں کا نشانہ بن رہی ہیں جس سے ان خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے کہ انصاف کے نظام میں یہ تبدیلیاں کس حد تک ممکن ہیں۔ سعودی عرب میں اسلامی شریعت مزید پڑھیں

بزرگ شہری کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان کیلئے امریکا میں ایوارڈ کا اعلان

کیلی فورنیا:امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لیور مور میں 72 سالہ بزرگ شہری کی جان بچانے پر مقامی پولیس نے پاکستانی نوجوان بلال شاہد کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی شہر لیورمور میں 72 سالہ شہری واک کرتے ہوئے فٹ پاتھ پر گر پڑے اور بے ہوش ہوگئے، اس مزید پڑھیں

افغانستان میں سخت سیکیورٹی میں عید

افغانستان میں سخت سیکیورٹی میں اتوار کو عید منائی گئی۔ طالبان کی حکومت کی سپریم کورٹ نے ہفتے کو اعلان کیا تھا کہ افغانستان میں اتوار کو عید منائی جائے گی۔ دارالحکومت کابل سمیت ملک بھر میں عید کے بڑے اجتماع ہوئے۔ اگست 2021 میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلی بار ملک مزید پڑھیں

طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کا قندھار میں عید کے اجتماع سے خطاب

ویب ڈیسک —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے کہا ہے کہ طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخوند نے عید کی نماز اتوار کو قندھار کی عید گاہ مسجد میں ادا کی۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان نے عید پر ملا ہبت اللہ کا ایک آڈیو بیان بھی جاری کیا مزید پڑھیں

چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا، ایک دن میں 38 ہلاکتیں

بیجنگ: چین میں کورونا ایک بار پھر زور پکڑنے لگا اور سب سے برے حالات تجارتی شہر شنگھائی کے ہیں جہاں مہلک وائرس سے ایک دن میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے مشرقی تجارتی مرکز شنگھائی میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ مزید پڑھیں

نائیجیریا : ٹریفک حادثے میں 7افراد ہلاک‘5زخمی

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کی جنوب مغربی ریاست اوگن میں ٹریفک حادثے میں 7افراد ہلاک اور 5دیگر زخمی ہو گئے۔اوگن میں فیڈرل روڈ سیفٹی کارپس کے علاقائی کمانڈر احمد عمر نے صحافیوں کو بتایا کہ بس ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے کنٹرول کھو دیا جس کے بعد بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ مرنے والوں مزید پڑھیں

شمالی کوریانے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دیدی

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے ایک بار پھر جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دی ۔ انہوں نے اپنے جرنیلوں کی تعریف کرتے ہوئے کم کہا کہ کسی بھی جارحیت پر دفاع کے لیے ایٹمی آپشن کو نظرانداز نہیں کریں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس سے قبل انہوں مزید پڑھیں

امارات : عید کی خوشی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید کی خوشی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فیول پرائس کمیٹی نے رواں ماہ کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گا۔ دوسری جانب سعودی ائر لائن نے مزید پڑھیں