نئی دہلی — بھارتی ریاست پنجاب کے شہر پٹیالہ میں خالصتان مخالف مارچ کے دوران دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتِ حال کی کشیدگی کے پیشِ نظر پٹیالہ میں انٹرنیٹ سروسز بھی جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ جمعے کو شیو سینا (بال ٹھاکرے) مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘مہنگائی نے گھرکے بجٹ کو پہلے کبھی اتنا متاثر نہیں کیا’
No media source currently available
‘بچوں کو اپنی عید کا بتائیں تو کہتے ہیں آپ کا زمانہ چلا گیا’
No media source currently available
پشاور: مسجدِ نبوی واقعے پر خطیب کی عمران خان پر تنقید، نمازیوں کے احتجاج کے بعد تصفیہ
پشاور — پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں خطیب کی جانب سے مسجدِ نبوی میں ہونے والی نعرے بازی پر عمران خان کے خلاف تنقید پر تحریکِ انصاف کے حامی نمازیوں نے احتجاج کیا اور مبینہ طور پر خطیب کو مسجد سے نکال دیا گیا۔ جمعے کو پشاور کے علاقے مزید پڑھیں
عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان نے موجودہ حکومت کے خلاف مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ ہفتے کو اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
یوکرین بحران: امریکہ کا روس پر ‘جنگی جرائم’ کے ارتکاب کا الزام
ویب ڈیسک — امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگان) نے یوکرین میں روسی فوج کے طرزِ عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واضح ہے کہ روسی فوج یوکرین میں جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی ہے۔ جمعے کو صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے پینٹاگان کے پریس سیکریٹری جان کربی نے کہا کہ روسی افواج کی مزید پڑھیں
بھارت: مسلمانوں پر ‘تشدد’ اور ‘نفرت انگیزی’ کے خلاف ہندو مذہبی تنظیموں کا اظہارِ مذمت
نئی دہلی — مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مبینہ تشدد اور نفرت انگیز تقریروں کے خلاف بھارت اور امریکہ کی ہندو مذہبی تنظیموں اور مذہبی شخصیات بھی آواز اٹھارہی ہیں۔ اس سلسلے میں امریکہ سے سرگرم ہندو تنظیموں، مندروں کے مذہبی پیشواؤں، سرکردہ ہندو شخصیات اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ایک بیان جاری مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات
جدہ: وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے مابین ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طر ف سے جاری بیان کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں
یوکرین بحران: امریکہ کا روس پر ‘جنگی جرائم’ کے ارتکاب کا الزام
جمعے کو صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے پینٹاگان کے پریس سیکریٹری جان کربی نے اسپتالوں پر بمباری سے اُن کے بقول حاملہ خواتین کی ہلاکت کو بدترین بربریت قرار دیا۔