امریکی انخلا کےبعد افغانستان میں سات ارب ڈالر کا اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگا: رپورٹ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کے زوال کے بعد طالبان جنگجووں کو سات ارب ڈالر سے زائد مالیت کا امریکی فوجی ساز وسامان ہاتھ لگا تھا۔ اس ہفتے امریکی قانون سازوں کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں پینٹاگان نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ سی این این نے ا مزید پڑھیں

دفاعی اخراجات میں اضافہ؛ دنیا کس سمت جا رہی ہے؟ 

سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ یا SIPRI کی ایک رپورٹ کے مطابق 2021ء میں دنیا بھر میں پہلی بار فوجی اخراجات دو کھرب امریکی ڈالرز سے بھی تجاوز کر گئے؛ جو 2020ء کےمقابلے میں صفر اعشاریہ سات فیصد اور 2012ء کے مقابلے میں بارہ فیصد زیادہ ہیں۔ اور 2015ء سے فوجی اخراجات میں اضافے مزید پڑھیں

برٹش ورجن آئی لینڈ کے وزیراعظم منی لانڈرنگ اورکوکین کی درآمد کےالزام میں گرفتار

ویب ڈیسک —  برٹش ورجن آئی لینڈ کے وزیر اعظم کو منی لانڈرنگ اور کوکین درآمد کی سازش کے الزام میں جمعرات کو امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی (ڈی ای اے )نے میامی میں گرفتار کرلیا ۔ خبررساں ادارے رائڑرز کے مطابق ایک مخبر کی خفیہ اطلاع پر 51 سالہ اینڈریو فاہمی کو میامی کے ہوائی مزید پڑھیں

سیکیورٹی خطرات کے باعث سینٹری فیوج مشینوں کا مقام تبدیل کیا ہے، ایران

ویب ڈیسک —  ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ سینٹری فیوج مشینوں کے بڑے حصوں کو کرج سے ایک دوسرے محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی وجہ اس جوہری تنصیب پر ہونے والا دہشت گرد حملہ تھا۔ سینٹری فیوج مشین یورینیم کو افزدوہ بنانے کے کام آتی ہے۔ اقوام مزید پڑھیں

شام ، اسدی خاندان کے پاس 2ارب ڈالر اثاثوں کا انکشاف

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شام پر قابض بشار الاسد اور اس کے گھرانے کی دولت کی خالص مالیت ایک سے 2ارب ڈالر کے درمیان ہے۔کانگریس کی جانب سے مطالبے پر تیار کی گئی ایک رپورٹ میں وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ یہ رپورٹ اندازے مزید پڑھیں

امریکی انخلا کےبعد افغانستان میں سات ارب ڈالر کا اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگا: رپورٹ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کے زوال کے بعد طالبان جنگجووں کو سات ارب ڈالر سے زائد مالیت کا امریکی فوجی ساز وسامان ہاتھ لگا تھا۔ اس ہفتے امریکی قانون سازوں کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں پینٹاگان نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ سی این این نے ا مزید پڑھیں

چین 966 لوگوں نے 2022 کا قومی یکم مئی لیبر میڈل جیت لیا 

بیجنگ: آل چائنا فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز نے 2022 کے قومی یکم مئی لیبر ایوارڈ اور نیشنل ورکر پائنیر کے فاتحین کو سراہنے کےلئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کانفرنس میں، 200 قومی یکم مئی لیبر سرٹیفکیٹ، 966 قومی یکم مئی لیبر میڈلز، اور 956 قومی مزید پڑھیں

 ایرانی سفیر کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

اسلام آباد :پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان اور ایران ایک دوسرے کے ساتھ مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ، بے حرمتی کے مرتکب کچھ افراد کی گرفتاری کی تصدیق

اسلام آباد: مسجد نبوی واقعہ کے بعد مقامی حکام کی جانب سے ایکشن لیتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب کچھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی تصدیق اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے کردی ہے۔ خیال رہے کہ جمعرات کے روز مسجد نبوی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مسجد کے تقدس مزید پڑھیں

 رواں سال2022 کا پہلا سورج گرہن کل ہفتہ کو لگے گا 

اسلا م آباد: رواں سال2022 کا پہلا سورج گرہن کل 30اپریل بروز ہفتہ کو لگے گا۔ ماہرین علم نجوم کے مطابق رواں سال2022 کا پہلا سورج گرہن کاآغاز پاکستانی اسٹینڈر وقت کے مطابق شام 6 بجکر45 منٹ پر ہوگا، رات8 بجکر41 منٹ پر یہ انتہائی درجے کا ہوگا اور رات 10 بجکر 37 منٹ پر مزید پڑھیں