بھارت: جمعتہ الوداع پر مساجد میں مقدس اوراق اور عید گاہوں میں گوشت پھینکا گیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست یوپی کے شہر ایودھیا میں مسلمانوں کو مشتعل کرنے کے لیے جمعتہ الوداع کے موقع پر 7 مختلف مساجد، عید گاہوں اور درگاہوں کے باہر مقدس اوراق، گوشت اور قابل اعتراض اشیا پھینکی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم ہندو فسادات کو ہوا دینے کی غرض سے شرپسندوں نے مساجد میں مزید پڑھیں

جمعتہ الوداع پر نماز کی ادائیگی سے روکنے پر مودی حکومت کی مذمت

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر مذہبی و سیاسی تنظیموں نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں جمعتہ الوداع اور شب برات کے بابرکت مواقع پر نمازکی ادائیگی اور عبادات کی اجازت نہ دینے پر نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی شدید مذمت مزید پڑھیں

ہزاروں سال پرانے پکوانوں کی تراکیب بتانے والا یوٹیوبر

کھانے کی تاریخی ترکیبوں کا یوٹیوب چینل چلانے والا امریکی کھانے کی تاریخی ترکیبوں کا یوٹیوب چینل کرونا بحران سے نوکری کھونے والا کامیاب یوٹیوب چینل سے کمانے لگا ORIGINAL INTRO کووڈ نائنٹین نے بہت سے افراد کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔۔لیکن اِس وبا کے دوران کئى ایسے لوگ بھی تھے۔۔۔۔جنہوں نے نئے۔۔۔۔ اچھوتے مزید پڑھیں

اتر پردیش میں لاؤڈ اسپیکر کے خلاف مہم، مسئلہ اذان ہے یا صوتی آلودگی؟

نئی دہلی —  بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے نوائز پولیوشن یا صوتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے چلائی جانے والی مہم کے دوران گزشتہ پانچ روز میں 37 ہزار غیر قانونی لاؤڈ اسپیکر ہٹائے جا چکے ہیں اور 42ہزار کی آواز کم کرکے مقررہ حد کے مزید پڑھیں

‘ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ شاری ایسا قدم اُٹھا سکتی ہے’

کوئٹہ —  بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہری علاقے تربت میں کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی شاری بلوچ کے والد کے ہاں تعزیت کے لیے عزیز رشتہ دار آ رہے ہیں۔ اُن کے اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ اُن کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ شاری بلوچ ایسا قدم مزید پڑھیں

فرح خان کے خلاف نیب کی تحقیقات: سابق خاتون اول کی سہیلی پر الزامات ہیں کیا؟

اسلام آباد —  قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے خلاف معلوم آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تو وہیں اُن کے خلاف اراضی کے حصول سمیت کرپشن کے دیگر الزامات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ فرح خان کے خلاف نیب مزید پڑھیں